Breaking News

حضرت محمد ﷺ نے اپنی بیٹی فاطمہ کو یہ دعا سکھائی

کئی دفعہ انسان پر ایسے حالات آ جاتے ہیں کہ آدمی پریشان ہو جاتا ہے اور مجبور ہو جاتا ہے کہ وہ کیا کرے ۔ حالت ایسی ہو جاتی ہے کہ لوگوں سے مانگنا پڑ تا ہےاس میں بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ آج اس سے مانگیں کل دوسرے سے …

Read More »

قرآن پاک کا ایک ایسا وظیفہ جو آپ کو پتا نہیں تھا 4دن میں ہر مراد پوری ہوگی

اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں۔ بقول حافظ ابن القیم (بحوالہ مدارج السالکین) ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ …

Read More »

افطاری کے وقت کی جانے والی 3 بڑی غلطیاں

اگر چہ یہ روایت عام ہے کہ رمضان بھوک اور پیاس کا مہینہ ہے مگر روایت کے برخلات اِس مبارک مہینے کی آمد کے ساتھ ہی لوگ اِس فکر میں پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ 30 روزوں میں آخر سحر اور افطار کا انتظام کس طرح کیا جائے اور …

Read More »

کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے ؟اپنا حلال مال اگلی دفع کمیٹی میں ڈالنے سے قبل پیارے نبیﷺ کا فرمان سن لیں!

جس نے بھی کلمہ طیبہ پڑھا ہے اس کی ذمہ داری ہے کہ اللہ تعالیٰ اور رسول اللہﷺ کی مکمل اطاعت کرے اور ان کاموں سے اجتناب کرے جس سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے منع فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کیلئے ایسی حدود قائم کی ہیں۔ …

Read More »

قرآن مجید کی یہ چھوٹی سی سورۃ کا وظیفہ کریں رزق میں فراوانی ،تمام پریشانیوں سے چھٹکارا

سورۃ اخلاص کا خاص وظیفہ ، اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو گھریلو ہو یا کاروباری ہو دفتری ہو یا زمین کا مسئلہ ہویعنی روزانہ کسی بھی وقت اس عمل کو کریں تو آپ کی زندگی کی تمام مشکلات تمام پریشانیاں اس وظیفہ کے کرنے کی وجہ سے حل …

Read More »

ایک دن حضور پاک ﷺ گھر میں آئے آپ بہت خوش تھے؟

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ایک دن حضور اکرم ﷺ گھر میں تشریف لائے میں نے دیکھا آج حضور ﷺ بہت خوش ہیں حضور پاک جلدی میں کوئی چیز اٹھا کر جانے لگے میں نے راستہ روک لیا کہ میں نے نہیں جانے دینا حضور ﷺ نے فرمایا عائشہ ؓ …

Read More »

حضرت امام علیؑ نے فرمایا سحری اور افطاری کے وقت اس سورۃ مبارکہ کو پڑھو

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا: بے شک اﷲ تعالیٰ کے کچھ فرشتے زمین میں ذکر کرنے والوں کو ذکر کی جگہوں پر تلاش کرنے کے لیے سیر و سیاحت کرتے ہیں اور جب وہ کسی قوم کو اﷲ تعالیٰ کا ذکر …

Read More »

چار لوگوں کا روزہ قبول نہیں ہے

رمضان المبارک وہ ماہ ِ مبارک ہے جس میں نفل عبادت کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا زیادہ عطا کیا جاتا ہے۔دین اسلام میں قیام اللیل کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے کہ بندہ مومن اپنی نیند کو قربان کر کے رب کی بارگاہ …

Read More »

رمضان کی سحری میں یہ دعا تین بار پڑھیں۔ دعا پڑھ کر با قی سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیں۔

روزہ وہ عظیم فریضہ ہے جس کو رب ذوالجلا ل نے اپنی طرف سے منسوب فر ما یا ہے اور ق ی ا م ت کے دن رب تعالیٰ اس کا بدلہ اور اس کا اجر بغیر کسی واسطے کے بذات خود روزے دار کو عنایت فرما ئیں گے اللہ …

Read More »

رمضان کا خاصم خاص وظیفہ ! یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھو اور دولت سنبھالتے پھرو

بزرگانِ دین اور سلف صالحین کا تقریباً اجماع ہے کہ سورت المزمل کی تلاوت کامعمول مالی وسعت اور کشائش رزق کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ اسلاف کی تعلیمات اور ریاضت کا نچوڑ بھی ہیں اور بار ہا کے آزمائے طر یقے ہیں۔ پورے یقین و اعتماد سے …

Read More »