25سال وہ شخص اس چیز سے اخروٹ توڑتا رہا اور پھر جب اسے معلوم ہوا کہ یہ کیا چیز ہے تو اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی

چین سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اس وقت حیران رہ گیا جب اسے معلوم ہوا کہ جس چیز سے وہ 25 سالوں سے اخروٹ توڑ رہا ہے وہ ہینڈ گرینڈ ہے۔ ایک چینی اخبار ’’شنگھائی ‘‘ کے مطابق انکانگ شہر سے تعلق رکھنے والے ران نام کے شخص نے مقامی رپورٹروں کو بتایا کہ وہ 25 سالوں سے ہینڈ گرینڈ کی مدد سے اخروٹ توڑ رہا تھا مگر

اسے معلوم ہی نہیں تھا۔اس ماہ کے شروع میں نے بارودی مواد سے متعلق حفاظتی بروشر پڑھا تو اسے بھی اپنے اخروٹ توڑ اوزار کے باوردی ہونے کا

اندازہ ہوا۔ران نے اپنے ہینڈ گرینڈ کو پولیس کے حوالے کر دیاہے۔ پولیس تجزیہ کر رہی ہے کہ یہ ہینڈ گرینڈ اب بھی خطرناک ہے یا نہیں۔ پولیس کیمطابق اس گرینڈ کی پن نکلی ہوئی ہے اور یہ 1960 کی دہائی میں بنایا گیا تھا۔ران کا کہنا ہے کہ اسے یہ ہینڈگرینڈ 1991 میں کسی نے تحفے میں دیا تھا۔

About admin

Check Also

آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

اگر آپ فلم اور ٹی وی کے شعبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور سیر و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *