تربوز سے صرف 5 منٹ میں رنگ گورا کریں

تربوز کے چھلکے کا سفید حصہ ایک قاش کا چھوٹے ٹکڑے کرلیں ۔۔ کیری ایک عدد دھوکر چھلکے اور گٹھلی سمیت۔ ایک تربوز کا ٹکڑا یعنی لال والا حصہ ۔۔ دہی دو کھانے کے چمچ۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔۔ اپنی جلد پر اسکر ب کریں اور پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔۔ پانچ منٹ کے بعد واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا

About admin

Check Also

لڑکی کے من میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *