ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟

انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یاکسی بھی قسم کی پریشانی یامسئلہ ہے تویہ وظیفہ کرلیں یہ وظیفہ آپ کوجمعہ کے دن کرناہے ،جمعہ کے دن ہاتھ اورپائوں کے ناخن کاٹ کرجمع کرلیں سارے ناخنوں کوکسی سفید ٹشو یاسفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اورپھریہ عمل کریں ۔سورۃ البقرۃکی آیت نمبر156پڑھنی ہے اس آیت کے آخرمیں یہ الفاظ ہیں ،

اناللہ واناالیہ راجعون،یہ آیت ایک دستی پڑھ لیںیعنی 101مرتبہ ناخنوں پرپڑھ لیں اول آخر تین تین باردرود شریف کےساتھ پڑھیں جوبھی بیماری یامسئلہ ہے تووہ نیت دل میں رکھ کریہ عمل کرلیں ۔یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پرپھونک لیں اوران ناخنوں کوایسی جگہ دفنادیں جہاں پرکسی انسان کے پائوںنہ آئیں انشاء اللہ ہرقسم کامسئلہ ختم ہوجائےگا۔کرناجمعہ کے دن ہے اورہرمرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اورجتنے جمعے کریں گے اتناہی اچھاہوگا۔

About admin

Check Also

لڑکی کے من میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *