خاتون،ختنہ اورمختون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟

ختنہ کا مطلب تو معلوم ہی ہو گا۔ جس کا ختنہ ہوتا ہے ، اس کو مختون کہا جاتا ہے ، اور جس کے لیے ختنہ کیاجائے اسے خاتون کہا جائے گا۔ کیونکہ مرد کا ختنہ عورت کے لیے کیا جاتا ہے اس لیے اسے خاتون کہا جاتا ہے ۔ یہ سارا چکر عربی زبان کا ہے، جس میں عام طور پر تین بنیادی حرفوں سے متعدد الفاظ خاص کلیے قاعدے

کے تحت بنتے ہیں ۔ مثلاً ’تعلیم‘ کا لفظ ع ، ل ،م سے بنا ہے ، اور پھر اسی سے علم ، معلم ، عالم

، معلومات ، متعلم وغیرہ بنتے ہیں۔ خاتون کا مادہ خ ، ت ، اور ن ہے اور اسی سے یہ الفاظ بنے ہیں ۔

About admin

Check Also

لڑکی کے من میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *