دنوں کے اندر امیر بننے کا نسخہ، چلتے پھرتے یہ اسم اعظم پڑھتے رہا کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے ۔وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان چند باتوں کا خاص خیال رکھیں

، پانچ وقت نماز کی ہر حال میں پابندی کریں، تمام انسانوں اور کلمہ گوسے محبت رکھیں اور فرقہ وارانہ یا متعصبانہ خیالات کو ذہن سے نکال دیں تاکہ جب آپ رب کی مخلوق سے اخلاص اور محبت رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ بھی آپ سے محبت رکھیں گے ۔آپس کی رنجشوں کو ختم کریں، جھوٹ بولنے سے گریز کریں، صدقہ و خیرات بھی کرتے رہیں۔جو شخص کاروبار میں مندی اور ملازمت کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو یا ملازمت میں ترقی کا خواہش مند ہو ، اگر کسی مشکل میں پھنسا ہو تو یہ وظیفہ خاص اس کیلئے ہے ۔ ایسے شخص کو چاہئے کہ وہ چلتے پھرتے اسم اعظم ’’ یا مالک یا ذوالجلال والاکرام ‘‘ اپنی زبان پر جاری رکھیں ، انشا اللہ آپ کی دنیا بدل جائے گی ۔

About admin

Check Also

لڑکی کے من میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *