قرآن پاک کا ایک ایسا وظیفہ جو آپ کو پتا نہیں تھا 4دن میں ہر مراد پوری ہوگی

اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں۔ بقول حافظ ابن القیم (بحوالہ مدارج السالکین) ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوب منور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ اور دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔

حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگانِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ان کو گھیر لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں۔حضرت ابو الدرداءؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا مَیں تم کو وہ عمل بتاﺅں جو تمہارے سارے اعمال میں بہتر اور تمہارے مالک کی نگاہ میں پاکیزہ تر ہے

اور تمہارے درجوں کو دوسرے تمام اعمال سے زیادہ بلند کرنے والا ہے اور اللہ کی راہ میں سونا اور چاندی خرچ کرنے سے بھی زیادہ اس میں خیر ہے اور اس جہاد سے بھی زیادہ تمہارے لئے اس میں خیر ہے، جس میں تم اپنے دشمنوں اور خدا کے دشمنوں کو موت کے گھاٹ اتارو اور وہ تمہیں ذبح کریں اور شہید کریں؟ صحابہ ؓ نے عرض کیا:ہاں یا رسول اللہﷺ ! ایسا قیمتی عمل ضرور بتایئے! آپ نے فرمایا:وہ اللہ کا ذکر ہے۔ آج ایسا وظیفہ آپ کو بتائیں گے کہ چار دن میں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کی حاجت ومراد رب کریم پوری فرمائیں گے ۔ اس وظیفہ کے کرنے سے آپ کی مشکل پریشانی رنج وغم میں مبتلا شخص وہ یہ وظیفہ کرے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل دور ہوجائیگی ۔

رب کریم کا شکر اداکیا کریں۔جو شخص سخت پریشان ہے اس کی مشکل حل نہیں ہورہی تو آپ نے دھیان اور توجہ اسی وظیفہ کی طرف لگا لینا ہے اور خشوع وخضوع کیساتھ صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر یہ وظیفہ کرنا ہے انشاء اللہ کرم ہوگا ۔ آپ نے اسلامی کا جب بھی چاند کی پہلی تاریخ ہو تو اس کے پہلے منگل کو آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ نے صبح فجر کے وقت آ پ نے وظیفہ شروع کرنا ہے ۔پہلے منگل سے جمعہ تک آپ نے وظیفہ کرنا ہے آپ نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد 176مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔عمل کے کرنے سے آپ کی انشاء اللہ ہر مشکل پریشانی دور ہوجائیگی

About admin

Check Also

لڑکی کے من میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *