ظیفہ دعا مانگو یا نہ ما نگو اللہ پاک ضرور عطا کر ے گا

! دعا مانگو یا نہ ما نگو اللہ ضرور دے گا دُعا مانگے بغیر آپ کی تمام حاجات پوری ہو نگی۔ دعا زبان پر آ نے سے پہلے ہی قبول ہو جائے گا۔ فر مانِ مصطفیٰ ﷺ ہے : ” جو علم دین حاصل کر ے گا اللہ اس کی مشکلات کو آسان فر ما دے گا اور اسے وہاں سے رزق عطا فر ما ئے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ ہوگا” آج میں آپ لوگوں کے پیشِ نظر آیک ایسا وظیفہ لے کر  حاضر ہوا  ہوں  جس کی برکت سے دُعا زبان پر آ نے سے پہلے ہی قبول ہو جائے گی۔ دُرودِ  پاک کی اتنی بر کات ہیں کہ میں بیان نہیں کر سکتا آ ج  کے وظیفے کے متعلق ایک فضیلت یہ ہے کہ آپ کو  دُعا مانگنے کی بھی ضرورت نہیں پڑ ے گی اور اللہ آپ کو بن ما نگے ہی عطا کر دے گا۔ قرآن میں ارشاد ہے کہ اللہ تو بے نیاز ہے اور تم سب محتاج ہو۔

زمین و آ سمان کے خزانے اللہ ہی کے ہیں وہی جسے چا ہتا ہے اپنے فضل سے نوازتا ہے۔ ہر شخص محتاج ہے اور انسان کی محتاجی اور فقیری کا تقاضہ   یہی ہے کہ بندہ اپنے رب سے اپنی حاجات و ضروریات کو ما نگے۔ آ ج کل ہم دعائیں مانگ ما نگ کر تھک جاتے ہیں اداس ہو جاتے ہیں لیکن آج میں نبی کریم ﷺ کا بتا یا ہوا ایک ایسا وظیفہ شیئر کر نے جا رہا ہوں کہ آپ وہ عمل کر یں گے اور آپ کی تمام مرادیں پوری ہو جائیں گی رزق اور روزگار کی تمام پریشانیوں کا بھی خاتمہ ہو گا۔ آپ اللہ کی ذات پر کا مل یقین کے ساتھ اس وظیفے پر عمل کر یں۔

اور اللہ کی رحمتیں اور بر کتیں لو ٹیں۔عمل اور ضروری ہدایات یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور دُرودِ تاج کو تین مر تبہ پڑ ھنا ہے آخر میں اللہ  پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو اکتا لیس روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ  اس دُرودِ پاک کی بر کت سے دعا مانگو یا  نہ مانگو اللہ ضرور دے گا۔ دعا مانگے بغیر آپ کی تمام حاجات پوری ہو نگی۔ اللہ آپ کے رزق اور دولت کی تمام تنگیاں بھی دور فر ما دے گا۔ وظیفہ کرنے   سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔  ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے اور انسان کی بہتری ہی اللہ پاک چاہتے ہیں۔ اللہ پاک چاہتے ہیں کہ اس کے بندے کی بہتری ہو جائے اور اس کا بندہ ہر مقصد میں کا میاب ہو جائے تو میرا کہنے کا صرف اتنا ہی مقصد ہے کہ اللہ کے بتائے  ہوئے وظیفوں کو غور سے سننا چاہیے اور ان پر یقین کے ساتھ عمل بھی کر  نا چاہیے انشاء اللہ اللہ ضرور مدد فر ما ئے گا اور آپ کی حاجات پوری ہو جائیں گی

About admin

Check Also

لڑکی کے من میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *