میرے سابق شوہر کے الزامات جھوٹے ہیں ۔۔۔۔ وینا ملک نے ایک اور ہی کہانی بیان کردی

لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے سابق شوہر اسد خٹک کےخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر کردی ہے ۔

وینا ملک نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انکے سابق شوہر میڈیا پر جھوٹے الزامات عائد کر رہے ہیں جس سے انکی شہرت کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ اس حوالے سے وینا ملک

ے مزید کہا کہ اسد خٹک سے خلع لے رکھی ہے بچوں کو عدالت نے میرے حوالے کیا ہے ۔ وینا ملک نے کہا کہ اسد خٹک مذموم مقصد حاصل کرنے کے لیے الزامات لگا رہا ہے ۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ سابق شوہر کو 100 کروڑ روپے ہرجانہ ادائیگی کا حکم دیا جائے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے سابق اہلیہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست

میں تعینات قونصل جنرل پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد سے کی اپیل کی تھی۔

Reference:Hassan Nisar

About admin

Check Also

شریف خاندان کو کاپی کرکے اپنی آمدنی کے ذرائع چھپانے والی برطانوی خاتون بڑی مشکل میں پڑ گئی ، لندن سے حیران کن خبر

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی سپریم کورٹ نے ایک ایسی خاتون کی اپیل کو مسترد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *