یہ وظیفہ رات کو پڑ ھ کر سو جاؤ صبح گھر میں اتنی دولت آ ئے گی کہ خوشی سے جھوم اُٹھو گے

یہ وظیفہ پڑ ھ کر سو جا ؤ۔ صبح گھر میں اتنی دولت آ ئے گی کہ خوشی کے مارے جھوم ا ُٹھو گے۔اللہ سے دُعا ہے کہ اے ہمارے رب پروردگار ہمارے عقائد کو درست فرما۔ ہماری نیتوں کو خالص فر ما اور ہمارے دلوں کے اندھے پن کو دور فر ما کر ہمارے سیوں کو ایمان کی روشنی سے منور فر ما۔ آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ لےکر حاضر ہوا ہوں۔ جس کی برکت سے اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ کے پاس اتنی دولت آ ئے گی کہ خوشی کے مارے جھوم اُٹھو گے۔ ہماری ایسی بہنیں جو چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے ، بھائی یا والدین کے رزق میں کاروبار میں برکت ہو جائے اور انہیں دنیا جہاں کی نعمتیں نصیب ہوں۔

تو میرے آج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر عمل کر یں اور اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین رکھیں کہ وہ اللہ ہی ہمارے رزق اور دولت میں برکت عطا فر ما نے والا ہے اور اگلے ہی روز اس وظیفے کا اثر اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عشاء کے بعد کر نا ہے اور اللہ کے ان اسمِ اعظم ” یا اللہ یا ودود ” کو پڑ ھتے پڑ ھتے سو جائیں۔ تین مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دُعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو اکیس روز تک کر نا ہے۔ان شاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے گھر اتنی دولت آ ئے گی کہ آپ خوشی کے مارے جھوم اُٹھیں گے۔ اللہ آپ کے رزق اور کاروبار میں وسعت عطا فر ما دے گا۔

اللہ آپ کو غنی اور مالدار کر دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ رکھے گا۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطا فر مائے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ اللہ پاک نے ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی بنا یا ہے ۔ ہر قسم کے وظائف خواہ وہ رزق میں برکت کے لیے ہوں ۔ خواہ وہ پریشانیاں دور کرنے کے لیے ہوں ۔ خواہ وہ کسی جادو ٹونے کو دور کر نے کے لیے ہوں خواہ کیسے بھی قسم کے ہوں۔ اللہ پاک نے انسان کی بھلائی کے لیے ہی تمام اقسام کے وظائف نازل فر مائے ہیں تا کہ ان وظائف سے مدد حاصل کر کے انسان ہر قسم کی پر یشانیوں سے محفوظ رہ سکے اور اگر اپنی دولت اور اگر اپنے مال میں اضافہ چاہتا ہے تو اس وظیفے کی مدد سے اپنے رزق میں وسعت اور فراغی بھی پیدا کر سکتا ہے اور ہر قسم کی مالی مشکلات سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں کامل یقین کے ساتھ وظائف کر نے کی توفیق عطا فر مائے

About admin

Check Also

خالی پیٹ گرم پانی پینے سے موذی بیماریوں کا آسان علاج ، صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کیجئے

دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *