Breaking News

یہ وظیفہ اللہ کے ہاں بہت طاقت والا ہے

یہ وظیفہ اللہ کے ہاں بہت ہی زیادہ طاقت والا ہے دولت کی اتنی برسات ہوتی ہے کہ رزق کے سیلاب آ جاتے ہیں  یہ وظیفہ کروڑ پتی لو گوں کا راز ہے اللہ سے دعا ہے کہ اے ہمارے مالک ہمیں ما نگنے کا سلیقہ نہیں آ تا پھر بھی روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کر نے والا کوئی نہیں ۔ اے ہمارے رب ہماری حاجتوں کو پورا کر دے ۔ آ مین۔ آج میں آپ کے پیشِ نظر ایک راز کا وظیفہ بیان  کر نے جا رہا ہوں جس کو پڑ ھتے ہی دولت کی ایسی بارش بر سائے گا کہ رزق کے سیلا ب اُمنڈ پڑ یں گے آج کل اکثریت کا ایسا ذہن بن چکا ہے یا حالات نے انہیں مجبور کر دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ مال و دولت جمع کرنے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں ۔

صبح اُٹھنے سے لے کر رات کو بستر پر جانے تک انہیں ہر لمحہ یہی پر یشانی رہتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح زیادہ سے زیادہ پیسہ ہاتھوں میں آ جائے اپنے لیے دنیاوی آسائشیں  اور سہو لیات فراہم ہو جائیں ۔ یعنی دنیا وی آ رام کے لیے ہر طرح کے وسائل اس کے  ہاتھ میں آ جائیں و ہ حلال اور حرام کی تمیز بھول جا تا ہے اور وہ چا ہتا ہے کہ بس اس کے پاس ہی پیسہ آ جائے۔ رسول  ِ کریم آ قا دو جہاں حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ جو شخص استغفار کو لازمی پکڑ لیتا ہے تو اللہ اس کے لیے تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ آپ بھی استغفار کا ورد کر تے رہا کر یں اور آ ج ہی اس وظیفے پر عمل کر یں اور اس کا معجزہ اپنی آ نکھوں سے دیکھیں۔

عمل اور ضروری ہدایات  یہ وظیفہ آپ نے نمازِ ظہر کے بعد کر نا ہے اور سورۃ جن کی آیت نمبر ایک تا پانچ کو اکیس مر تبہ پڑ ھنا ہے تین مر تبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے  دُ عا ما نگنی ہے اس عمل  کو سات روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کے حکم سے آپ کے گھر دولت کی ایسی بر سات ہو گی کہ رزق کے سیلا ب اُمنڈ آ ئیں گے اللہ آپ کو اتنا رزق عطا کر ے گا کہ آپ کو کبھی کسی چیز کی ضرورت نہ پڑ ے گی دولت کے طوفان آپ کے گھر کا رخ کر لیں گے اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فر ما ئے ۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ جزاک اللہ

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *