گرمیوں کے لئےپارلر والی آنٹی کا خاص راز بوڑھا بھی لگائے تو جوان ہوجائے

جوان نظرآنے کے لئے چہرے کی شادابی اور تازگی بہت ضروری ہے جھریوں سے بھرا مرجھایا ہوا چہرہ عمر سے پہلے ہی بڑھاپے کو ظاہر کرنا شروع کر دیتا ہے اسلئے ہر کوئی بااعتماد اور لمبے عرصے تک جوان رہنے کے لئے چہرے سے جھریاں ختم کرنا چاہتاہے اس تحریر میں آپ کو ایک ریمیڈی بتائی جارہی ہے جس کے استعمال سے جھریوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ ریمیڈی آپ کی جلد کے ٹشوز کو ٹائیٹ کرے گی جس کی وجہ سے جلد پر ڈھیلا پن نہیں رہے گا اور جلد ٹائیٹ ہو کر جوان نظر آئے گی اسے آپ چہرے کے علاوہ گردن اور ہاتھوں پر بھی استعمال کرسکتے ہیں بالخصوص آنکھوں کے گرد بھی آپ اس سے مساج کریں گے تو بہت فائدہ ہو گا اور اچھی بات تو یہ ہے کہ اسے سٹور کر کے بھی رکھا جاسکتا ہے۔سب سے پہلے آپ نے پپیتا لینا ہے اور اس کے چھوٹے ٹکڑے کر لینے ہیں اب اسے اچھی طرح میش کر لیجئے اور پھر اسے ایک فرائنگ پین میں ڈال دینا ہے

اب آپ نے اس میں کوئی سا بھی ان ریفائنڈ آئل ڈال دینا ہے تقریبا ایک کپ کے قریب آئل ڈالئے اب ہلکی آنچ پر اسے پکائیں آٹھ سے دس منٹ تک آپ نے اسے پکانا ہے لیکن آنچ بالکل ہلکی ہونی چاہئے اب آپ نے آنچ بند کردینی ہے اور اسے ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دینا ہے جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اسے چھان لیں آپ اسے کسی بھی شیشی وغیرہ میں محفوظ کر کے رکھ سکتے ہیں پندرہ سے بیس دن تک یہ خراب نہیں ہو گا روزانہ آپ اس آئل کے چند قطرے لے لیجئے اب اس آئل میں آپ نے ایلوویرا جیل ڈالنا ہے ایک چمچ ایلوویرا جیل اس میں ڈالئے اب اسے اچھی طرح مکس کیجئے اب اسے چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں اور سو جائیں صبح کسی بھی فیس واش وغیرہ سے دھو لیجئے چند دن آپ اسے استعمال کریں گے تو آپ کی جھریاں کم ہوجائیں گی جلد ٹائیٹ ہوجائے گی اور رنگ بھی صاف شفاف اور گورا ہوجائے گا ۔خوبصورت چہرہ اللہ سبحانہ وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔

ایسے چہرے جو خوبصورت ہوں لوگ فطرتا ان کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ان سے ملاقات اور گفتگو کر کے خوش ہوتے ہیں۔ان کے پاس بیٹھنا دلی سکون کا باعث بنتا ہے۔خوبصورت چہرے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ایسی کشش رکھی ہے کی لوگ خود بخود اسکی محبت میں مگن ہو جاتے ہیں۔دل بہانے تلاش کرتا ہے اس خوبرو کو ملنے کے۔میں ایک کتاب کے مطالعہ میں مصروف تھا تو ایک حدیث پڑھ کر چونک گیا کہ میرے پیارے نبی کیا ہی فطرت شناس تھے۔امام احمد نے فضائل الصحابہ میں ایک حدیث روایت کی ہے جسکی راویہ سیدہ عائشہ صدیقہ ام المؤمنین سلام اللہ علیھا ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اطلبوا الحوائج عند حسان الوجوہ۔ترجمہ۔اپنی ضرورتیں خوبصورت چہرے والوں سے طلب کرو۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

”حضرت موسیٰؑ جب کوہ طور کی طرف جانے لگے توراستے میں ایک نیم برہنہ“

حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور کی طرف جانے لگے تو راستے میں ایک شخص …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *