کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے!!! طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے، بڑے طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی۔

چین کی معروف کمپنیاں باہمی اشتراک سے M3انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں smartphone کی مینو فیکچرنگ کا پہلا پلانٹ لگائیں گی۔ چینی کمپنیاں ابتدائی طور پر اس منصوبے میں 10ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔

میاں اسلم اقبال کی موجود میں معاہدے پر دستخط کیے گئے، معاہدے پر نائب صدر ویوی کمہنی دوآن تائی پنگ اور مینوفیکچرنگ کمپنی کے ڈائریکٹر ژونگ بن نے دستخط کیے۔وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لگنے سے سمارٹ موبائل فون مقامی سطح پر ہی تیار ہوں گے۔

Reference: Hassan Nisar

About admin

Check Also

شریف خاندان کو کاپی کرکے اپنی آمدنی کے ذرائع چھپانے والی برطانوی خاتون بڑی مشکل میں پڑ گئی ، لندن سے حیران کن خبر

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی سپریم کورٹ نے ایک ایسی خاتون کی اپیل کو مسترد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *