Breaking News

کچا لہسن کھانے سے ایسا کیا ہوا

میں آپ کو جو چیز بتاؤں گا۔ اس سے آپ ہمیشہ کےلیے بیماریوں سے بچے رہیں گے۔ میں کچھ دن پہلے ایک ہارٹ مریض کے پاس ہسپتا ل ملنے گیا۔ ہارٹ مریض سے پوچھا کیا تمہیں ڈاکٹر نے کوئی چیز نہ کھانے کو کہا ہے۔ یا ڈاکٹر نے کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں کیا کہا ہے تو اس مریض نے کہا کہ ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔ کھانے پینے کی کوئی پابند ی نہیں ہے۔ میں دیکھ کر حیرا ن رہ گیا ہے۔ کہ ہارٹ مریض کو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کچھ بھی کھانے کو کھا سکتے ہیں۔ کوئی ہم سبھی جانتے ہیں۔ کہ دل کی بیماریوں کی وجہ آپ کا غلط کھانا پینا ہے۔ لیکن ڈاکٹر آپ کو پھر بھی نہیں کہتا کہ آپ کو کیا کھا نا پینا چاہیے لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ اس میں ڈاکٹر کی کوئی غلطی نہیں ہے کیونکہ آجکل ڈاکٹر کی جو پڑھائی ہے۔

اس میں بتایا بھی نہیں جاتا کہ انہیں کیا کھانا چاہیے یا کیا نہیں کھانا چاہیے؟ آج کے ڈاکٹر وں کی جو پڑھائی ہے اس میں یہ بتایاجا تا ہے کہ بیماریوں کا ٹھیک کیسے کرنا ہے۔ اس میں یہ نہیں بتایا جاتا کہ بیماریوں سے بچنا کیسے ہے۔ لیکن ہم آپ کو بتائیں گے کہ بیماریوں سےکیسے بچا جا سکتا ہے ۔ اس کےلیے آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو ہمارے گھروں میں موجود ہے اگر آپ اس کا صیحح استعمال کریں گے تو آپ بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ قدرت نے ہمارے جسم میں ایک امیونیٹی کا ایک ڈاکٹر بٹھایا ہوا ہے۔ اگر آپ امیونیٹی کو سنبھا ل کر رکھ سکتے ہیں تو آپ کو باہر کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن آج کل کی جو چیزیں ہم کھاتے ہیں۔

اس سے ہمارے اندر کا ڈاکٹر مر جاتا ہے۔ اس لیے ہلکا سا وائر س آنے پر بھی ، ہمارا جسم بہت بیمار ہوجاتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی کون سی چیز ہے جس کے استعمال سے آپ بیماریوں سے بچے رہ سکتے ہیں۔ تو وہ چیز ہے لہسن ۔ لہسن ہم اپنے گھروں میں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہمارے گھروں میں اتنی بیماریا ں ہیں۔ لیکن اگر آپ لہسن کو صیحح استعمال کریں گے۔ تو آپ کو زندگی میں دل سے جڑی ہوئی بیماریاں نہیں ہوں گی۔ یعنی آپ یہ سن رہیں کہ فلاں انسان کو ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے۔ تو آپ گھبرائیے مت آپ لہسن کو استعمال کریں۔ تو یہ دل کے مریض کےلیے بہت فائد ہ مند ہے۔ اگر آپ کے سینے میں جلن رہتی ہے اور جن لوگوں کو پیاس زیادہ لگتی ہے۔

خشکی رہتی ہے تو ایسے لوگوں کو لہسن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ لہسن گرم ہوتا ہے۔ اگر آپ کے جسم میں پہلے سے ہی گرمی ہے۔ تو یہ آپ کی گرمی کو بڑھائے گا۔ اور آپ کے معدے کی پرابلم اور تیزابیت کو بڑھا سکتا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نزلہ ، کھانسی ، سردی ، یا سانس سے جڑی ہوئی کوئی بھی پرابلم ہے ، جیسا کہ ایسٹما ، نمونیا، ٹی بی یہ ساری بیماریاں آپ کو ہیں۔ تو آپ کےلیے لہسن کا استعما ل سب سے اچھا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں کہیں بھی درد رہتا ہے۔ درد کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم میں ایسیڈیٹی بڑھی ہوئی ہے۔ آپ کے جوڑوں میں درد ہے۔ اتھر ائیڈز ہے گھٹنوں میں درد ہے تو ایسے لوگوں کےلیے بھی لہسن بہت اچھا ہے۔ اس کےعلاوہ آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے۔ اور آپ کے پیٹ میں بھاری پن رہتا ہے تو بھی لہسن کا استعمال آپ کو فائد ہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *