کدو کے بیج کھانے والو ! کتنی بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں

کمزور قوتِ مدافعت ، شوگر کی بیماری ہائی کو لیسٹرول پیٹ کے امراض نیند نہ آنے کی پریشانی۔ کمزور ہڈیاں اور جوڑوں کی تکلیف تھکن اور ہاضمے کی خرابی نظر کی کمزور ی دھندلا پن۔ ہائی بی پی پیشاب کا کم یا زیادہ آ نا خون کی کمی ۔ پیٹ میں کیڑوں کا ہو جا نا ان کے علاوہ اور بھی بہت سے مسئلہ مسائل ہیں جو صرف کدو کے بیجوں کے استعمال سے ہی ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ اگرآپ یا آپ کی فیملی میں کوئی بھی ان مسئلوں سے گزر رہا ہے تو آپ کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ ہماری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ میری باتوں سے بھر پور فائدہ اٹھا پا ئیں۔ کدو کے بیجوں کا استعمال کر کے آپ اپنے جسم کو بہت سی بیما ریوں سے بچا سکتے ہیں۔ ان کے استعمال سے آپ قوتِ مدافعت کو مضبوط کر سکتے ہیں ۔

کو لیسٹرول کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ شوگر کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دل کے شریانے کبھی بھی بلاک نہیں ہوں گے اور آپ کا دل ہمیشہ صحت مند رہے گا۔ بہت سے لوگ کدو کی سبزی پسند نہیں کرتے لیکن کدو کی سبزی ضرور کھانی چاہیے جو سبزی ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ سبزی ہو اور اس میں شفا ء نہ ہو یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے ۔ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کدو کی سبزی کو بہت زیادہ پسند فر ما یا کرتے تھے۔ جہاں کدو ایک بہت ہی فائدہ مند سبزی ہے وہیں اس کے بیجوں کے غذائیت کا خزانہ بھی چھپا ہوا ہے۔ سب سے پہلے ہم جان لیتے ہیں ان بیجوں کو کس طرح سے استعمال کر نا چاہیے۔

ایک کھلے برتن میں ایک گلاس پانی ڈال کر اس پانی میں مٹھی بھر اور دو چمچ کے برابر کدو کے بیج ڈال کر ہلکا دوس منٹ تک ابا ل لیں پھر ان بیجو ں کو چھان کر نکال لیں۔ ہاتھ سے مسل کر دوبارہ پانی میں ڈال کر ابلنے دیں ۔ تھوڑی دیر ابا لنے کے بعد ا س پانی کو گرائینڈر میں ڈالنے کے بعد اس کو گرینڈ کر لیں اور جوس بنا لیں۔ لیں جناب بہترین ڈرنک تیار ہے۔ ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن آپ اس ڈرنک کا استعمال کر سکتے ہیں۔ کدو کے بیج رات بھر بھگو کر رکھ دیں صبح اٹھ کر ان بیجوں کو ہاتھوں سے مسل کر ان کے چھلکے الگ کر لیں اور پھر اسی پانی میں ملا لیں اور ابال لیں جب پانی آ دھا رہ جائے تو پھر آپ اسے چائے کی طرح گھونٹ گھونٹ کر کے پی سکتے ہیں۔

حامل خواتین اس ڈرنک کا استعمال نہ کریں۔ چلیے جان لیتے ہیں کہ کدو کے بیجوں سے بنا یہ ڈرنک کتنا فائدہ مند ہے۔ ان بیجوں میں زنک فائبر، پوٹاشیم اور بھی بہت سے اجزاء مو جود ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی صحت کو بہت ہی زیادہ اچھا اور متاثر کن بنا سکتے ہیں۔ متاثر کن سے مراد ہے کہ ہمیں انشاء اللہ کسی بھی قسم کی بیماری نہیں ہوگی

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *