Breaking News

کاروبار نہیں چل رہا تو پریشان مت ہو

آج میں آپ کے لیے کاروبار میں بر کت کا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اگر آپ کے کار وبار میں کسی نہ کسی وجہ سے تنگی پیش آ رہی ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا ۔ کاروبار میں کوئی مسئلہ مسائل آ رہا ہے آپ کی لاکھ کوششوں کے باوجود کاروبار ٹھیک طریقے سے آپ کو منافع نہیں دے رہا۔ تو یہ وظیفہ صرف آپ کے لیے ہے۔ اس کی برکت سے انشاء اللہ کاروباری لحاظ سےجتنی بھی مشکلات ہیں مصیبتیں ہیں جتنے بھی مسائل ہیں اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کر نا ہے۔ اور آ پ کے کاروبار میں اتنی زیادہ برکت آ جائے گی اس کی برکت سے کہ انشاء اللہ ساری زندگی رزق کی تنگی نہیں آئے گی کاروبار چلتا رہے گا دوکان پر رش لگا رہے گا اگر آپ کی کوئی فیکٹری ہے تو وہاں سے اللہ کے حکم سے ہر روز زیادہ سے زیادہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ مال نکلے گا اور بکے گا۔

یہ وظیفہ قرآنِ پاک کی چھوٹی سی آیتِ مبارکہ کا ہے یہ باآسانی یاد بھی کر سکتے ہیں اور با آ سانی پڑ بھی سکتے ہیں۔ یہ عمل کس طریقے سے کرنا ہے اور کیسے کر نا ہے وہ سب بتانے سے پہلے۔ ایک چھوٹی سی گزارش کر وں گا کہ میری باتوں کو توجہ سے سنیے گا تا کہ میرا ہر بات آپ کے سمجھ میں آ سکے۔ اور آپ اس وظیفے پر ٹھیک سے عمل بھی کر سکیں۔ بات کرتے ہیں اپنے وظیفے کے بارے میں۔ یہ وظیفہ قرآنِ پاک کی سورۃ مبارک سورۃ داریا کی آیت نمبر اٹھاون ہے ۔ یہ بے حد چھوٹی سی آیت ہے۔ آپ نے ہر نماز کے بعد اس کو لا تعداد کثرت سے پڑ ھتے رہنا ہے۔ جتنا آپ آسانی سے پڑ ھ سکتے ہیں۔

آپ نےا س کو پڑ ھنا ہے۔ اللہ کے حکم سے آپ دیکھیں گے کہ پہلے دن سے ہی یہ اپنا اثر دکھا دے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں بر کت ڈال دے گا۔ کاروبار ایسا چلے گا کہ ساری زندگی نہیں رکے گا۔ اللہ تعالیٰ ایسی جگہ سے آپ کے پاس گاہک بھیجے گا کہ آپ کی سوچ بھی وہاں نہیں جاتی ہوگی۔ وہ آیت کیا ہے۔ وہ سماعت فر ما لیں۔ اِنَ اللہ ھُوَ الرزاق ذُ و القُوۃِ المَتِینُ اس کا تر جمہ سماعت فر ما لیں ۔ بے شک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے ۔ ناظرین اس آیت کا ترجمہ ہی بہت خوبصورت ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ رزق دینے والا ہے اور جو اس سے رزق مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب دیتا ہے۔ اللہ ھُوَ الرزاق ذُ و القُوۃِ المَتِینُیہ عمل بہت ہی پیارا عمل ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ اگر شوہر نہیں پڑ ھ سکتے تو بیو یاں بھی یہ عمل کر سکتی ہیں اپنے شوہر کے کاروبار کے لیے ماں باپ اپنے بیٹے کے لیے بہنیں اپنے بھا ئیوں کے لیے کر سکتی ہیں

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *