Breaking News

چہرے کے دانوں، داغ دھبوں کا مکمل خاتمہ

میں آج آپ کے لیے دانوں داغ دھبوں کو دور کرنے کا بہترین گھر یلو آ سان اور آزمو دہ نسخہ لے کر آپ کی خدمت میں پیش ہوا ہوں۔ چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے تھوڑی سی توجہ اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ چہرے پر دانے نکل آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ کچھ لوگوں کو گرمی کی وجہ سے نکل آ تے ہیں۔ اور کچھ لوگوں کو موسم کے تبدیل ہونے کے ساتھ جلد پر دانوں کاسا منا کر نا پڑ تا ہے تو اس کے لیے آپ کو پریشان ہونے کی ضروت نہیں ہے ہاں ! ایک بات ضرور ہے کہ چہرے پر دانے آپ کی خوب صورتی کو بگاڑ دیتے ہیں اور ان دانوں کو ختم کر نے کے لیے مرد اور خواتین دونو ں ہی جتن بھی کرتے ہیں۔

اور اس کے علاج کے لیے بہت پیسے بھی خر چ کرتے ہیں لیکن پھر بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ ان کا علاج گھریلو ٹوٹکے سے نہیں کرتے کیو نکہ وہ بہت آسان اور فائدہ مند بھی ہوتے ہیں ۔ اگر آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا کوئی مسئلہ پیش آ یا ہو تو میڈیکل علاج کی بجائے ان کا علاج گھر پر ضرور کریں ۔ آپ دیکھیں گے چند دن کے اندر آپ کو بہترین نتائج ملیں گے ۔ اور چہرے کو بگاڑنے والے دانوں سے بالکل نجات حاصل کر لیں گے۔ چہرے کے دانوں کو ختم کرنے کے لیے ہمارے پاس تین نسخے ہیں اس میں سب سے پہلے لیموں سے دانے ختم کرنے کا نسخہ آپ کو بتاؤں گا۔

ایک تازہ لیموں لیں اور وہ لیموں دوحصوں میں کا ٹ لیں اب اس کٹے ہوئے لیموں کے رس کو ایک پیالے میں نکال لیں اور اس میں مناسب مقدار میں خالص چینی ڈال کر اسے مکس کر لیں اور نیم گرم پانی سے چہرہ دھو کر وہ مکسچر اپنے چہرے پر لگا لیں اب نرمی سے چہرے پر مساج کر تے ہوئے ماسک اتار دیں پھر دس منٹ بعد چہرہ دھو لیں یہ جراثیم اور بیکٹیر یا کا خاتمہ کر کے چہرے کو داغوں سے پاک کر دے گا۔ دوسرا نسخہ بتانے سے پہلے میں ہر اس شخص سے گزارش کر ونگا جو میری یہ باتیں سن رہا ہے اور دیکھ رہا ہے کہ وہ میری باتوں کوغور سے سنیں اور ان باتوں پر عمل بھی کر ے تا کہ وہ ان دانوں کے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔ تو نسخے کی طرف آ تے ہیں۔

دوسرے نمبر پر ہمارے پاس ہے کیسٹر آ ئل سے دانوں کا خاتمہ ۔ یہ نسخہ خاص طور پر نازک جلد والوں کے لیے ہے۔ یہ نسخہ کیسٹر آ ئل والا ہے اگر آپ کی جلد نازک ہے تو آپ اپنی جلد پر کیسٹر آ ئل لگائیں آپ دیکھیں گے کہ بغیر کسی نقصان کے آپ کی جلد سے دانے ختم ہو جائیں گے رات کو سونے سے پہلے دانوں پر یہ آئل لگائیں اور صبح اُٹھ کر چہرہ دھو لیں ۔ آئل کو لیموں یا شہد میں مکس کر کے استعمال کریں یہ تمام نسخے چہرے کے دانوں کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہیں

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *