Breaking News

چھوٹے وظیفے کے بڑ ے کما لات اور کر شمات رزق کی بندش ختم ہو جائے گی

چھوٹے وظیفے کے بڑے کما لات ۔ رزق کی بندش ختم ہو جائے گی۔ ہر طرف سے دولت آپ کے گھر کو گھیر لے گی۔ اتنا رزق مل جائے گا کہ یقین کر نا مشکل ہو جائے گا۔ اللہ سے دُعا ہے کہ ہمارے مالک ہماری خطاؤں کو بخش دے اور ہماری توبہ قبول فر ما۔ آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ شیئر کر نے جا رہا ہوں۔ جو کو پڑ ھتے ہی چاروں طرف دولت آپ کے گھر کو گھیر لے گی۔ کسی بھی چیز کو خریدنے کے لیے دولت کی ضرورت پڑ تی ہے۔ دولت کے بغیر کچھ بھی خر ید نا نا ممکن ہے۔ دولت کو حاصل کر نے کے لیے محنت کر نی پڑ تی ہے۔ جو شخص جتنی محنت کر تا ہے اسے اتنی ہی دولت حاصل ہوتی ہے۔

جس کے پاس زیادہ دولت ہوتی ہے اسے اتنا ہی خوشحال اور خوش قسمت سمجھا جاتا ہے۔ دولت سے مراد صرف روپیہ پیسہ  یا رزق نہیں بلکہ دولت صحت کی بھی ہوتی ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ صحت سب سے بڑ ی دولت ہے۔ تندرستی ہزار نعمت ہے اللہ نے آپ کو جو بھی نعمتیں عطا کی ہیں چاہے وہ رزق ہو، صحت ہو یا مال ہو دولت ہو ہر نعمت پر اللہ کا شکر ا دا کر نا چاہیے۔ کیونکہ جب انسان شکر ادا کرتا ہے تو اللہ اس کی نعمتوں کو بڑ ھا دیتا ہے۔ اگر آپ بھی رزق و دولت کی پریشانی میں کثرت چاہتے ہیں تو اللہ کا شکر ادا کرتے ر ہیں اور آج ہی اس وظیفے پر عمل کر یں۔

اور اپنے رزق و دولت میں وسعتیں اور بر کتیں ہوتے ہوئے د یکھیں۔عمل اور ضروری ہدایات یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر  کے بعد کر نا ہے اور سورۃ الا نشقاق کی آیت نمبر نو دس کو گیارہ مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ اور اس دُعا کو سات مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ تین مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دُعا مانگنی  ہے۔ اس عمل کو ستائیس روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کے حکم سے آپ کے رزق کی ہر قسم کی بندش ختم ہو جائے گی۔ آپ کو اتنا رزق مل جائے گا کہ یقین کر نا مشکل ہو جائے گا۔ دولت چاروں طرف سے آپ کے گھر کو گھیر لے گی۔

اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ دیکھیے ہر وظیفے کو پابند ی کے ساتھ کر نا چاہیے اور ہر وظیفہ اللہ کی طرف سے انسان کے لیے ہر وظیفہ انسان کے لیے اللہ کی طرف سے اس  کے بندے کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہے۔ تو ہمیں ہر وظیفہ مکمل یقین کے ساتھ کر نا چاہیے

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *