پیاز کے رس میں یہ ایک چیز ملاؤ 3 دن میں بال گرنا بند

اس تحریر میں ایک ایسی زبر دست ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے جو آپ کے گرتے ہوئے بے رونق اور پتلے بالوں میں جان ڈال دے گی چاہے لڑکا ہو یا لڑکی آج کل تو ہر کوئی گرتے بالوں کی وجہ سے پریشان ہی ہے تو اس آسان سے نسخے کو لازمی آزمائیے آپ کے بالوں کے گرنے کا مسئلہ تو تین ہی دن میں حل ہو جائے گا آپ کے بال لمبے خوبصورت اور گھنے ہونا شروع ہوجائیں گے ۔سب سے پہلے کلونجی لیجئے اس میں موجود اینٹی انفلامنٹری اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو کہ آپ کے بالوں کے گرنے کو روکتے ہیں اور بالوں کی افزائش کو دو گنا تیز کردیتے ہیں اور اس کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے بال بھی قدرتی طور پر کالے ہوتے ہیں اور سب سے پہلے اس کا تیل تیار کرنا ہے اس کا تیل آپ کے بالوں کے لئے زبردست تو ہوتا ہی ہے پر اس کے علاوہ بھی اس کے بہت سارے فوائد ہیں

پہلے آپ نے ایک کپ کلونجی لینی ہے اسے پیس کر پاؤڈر بنانا ہے ۔ جب اس کا پاؤڈر بن جائے تو آپ نے اسے جوسر میں ڈالنا ہے اب آپ نے اس میں زیتون کا تیل آدھا کپ شامل کردینا ہے اب کو آپ نے اچھی طرح مکس کرلینا ہے دوسے تین منت تک مکس کریں پھر دس منٹ کے لئے چھوڑ دیجئے دس منٹ بعد آپ نے اسے دوبارہ مکس کرنا ہے اور پھر دس منٹ کے لئے چھوڑ دینا ہے اب تیسری بار پھر سے مکس کیجئے لیکن اب آپ اسے دس منٹ کے لئے نہیں چھوڑیں گے بلکہ آپ نے اسے ایک باریک کپڑے یا باریک جالی کی مدد سے چھاننا ہے اور یہ آپ کا کلونجی کا تیل تیار ہے اسے کسی بھی بوتل میں محفوظ کر لیجئے دو ماہ تک یہ خراب نہیں ہوگا اب آپ نے جب بھی اسے اپنے بالوں میں لگانا ہو تو آپ نے اس میں ایک چیز اور شامل کرنی ہے
اور وہ ہے پیاز کا رس چھوٹی سی پیاز کو کدوکش کرکے پیسٹ بنا لیجئے اور پھر اس میں سے عرق نکال لیجئے اب دو لیکوئیڈ چیزیں ہیں اپنے بالوں کی لینتھ کے حساب سے آپ نے دونوں کو برابر مقدار میں لینا ہے یعنی اگر آپ دو چمچ آئل لیں تو دو چمچ ہی پیاز کا رس لیجئے اور پھر اسے خوب اچھی طرح مکس کیجئے مکس کرنے کے بعد آپ نے اسے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور پھر ہلکا ہلکا مساج کرنا ہے تا کہ بلڈ سرکولیشن تیز ہوجائے تین سے چار منٹ مساج کے بعد اسے دو گھنٹے کے لئے ایسے ہی چھوڑ دیجئے اور پھر دو گھنٹے بعد کسی بھی شیمپو سے سردھو لیجئے آپ کے بالوں کے گرنے کا مسئلہ تو تین ہی دن میں حل ہوجائے گا تین دن لگاتار آپ اسے لگائیں گے پھر ہر ایک دن چھوڑ کر استعمال کریں گے تین ہی دن میں بال گرنا بند ہوجائیں گے اور پھر آہستہ آہستہ آپ کے بالوں کے بڑھنے کی رفتار بڑھتی ہی جائے گی اور آپ کے بال خوبصورت چمکدار اور سلکی ہوتے جائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جب بھی میں الماری کھولتی میرے کپڑے کترے ہوئے ملتے

اس روز میں اپنے دوست کے ساتھ ان کے پیر صاحب کو سلام کرنے گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *