پھٹکری سے 12 امراض کاعلاج !!! پھٹکر ی کے وہ فائد ے جو آپ بلکل بھی نہیں جانتے !! پھٹکری کے ایسے استعمالات جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!!!

پھٹکر ی میں چھپے ایسے را ز جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ پھٹکر ی عام طور پر پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یا شیو کرنے کے بعد بطور اینٹی سیپٹک استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ آپ کو پھٹکر ی کے بارہ ایسے استعمالات بتاؤ ں گا۔ جو یقناً آپ نہیں جانتے ہوں  گے۔ سب سےپہلے ہم بات کریں ایکنی اور پمپلز کے بارے میں، جو کہ لڑکوں اور لڑکیوں میں عام پائے جاتے ہیں۔ ایکنی اور پمپلز کو ختم کرنے کے لیے پھٹکر ی کے پاؤڈر کے د و چمچ لیں۔ اور پانی میں حل کریں اور اس  کا ایک پیسٹ بنا لیں۔ اور اس پیسٹ کو اپنے فیس پرتقریباً بیس منٹ کےلیے  لگا لیں۔ اس کے بعد کسی ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ کچھ عرصہ ایسا کرنے سے آپ کوواضح فرق نظر آئے گا۔ دوسرے نمبر پر سکن کا لوز ہوجانا ہے۔ کہ عمر کے ساتھ ساتھ آپ کی سکن لوز ہوجاتی ہے ۔ ڈھیلی  ڈھالی  ہوجاتی ہے اس کو ٹائیٹ کرنے کےلیے آپ یہی پیسٹ پھٹکر ی کا لگائیں۔ اور تقریباً تیس منٹ کےلیے چھوڑدیں۔اور اس کے بعد چہرے کو دھوئیں۔

تو آپ کوحیرت انگیز نتائج ملیں گے۔ تیسرے نمبر پر رینکلز جو میل اور فی میل میں نیند کی کمی  کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس  کو ختم کرنے کے لیے پھٹکر ی کا ٹھو س ٹکڑا لیں اور اس کو گیلا کریں اور اس کو رینکلز پر رگڑیں۔ اور ساتھ اپنے فیس کو عرق گلا ب کے پانی کے ساتھ اچھی طرح دھو لیں۔ کچھ عرصے کے بعد آپ دیکھیں  گے کہ آپ کے رینکلز بالکل ختم ہوجائیں  گے ۔ چوتھے نمبر پر خشکی ہے جو ہمیں سردیوں میں عام طور پر ہوتی ہے۔ اس کےلیے آپ پھٹکر ی کا پاؤڈر لیں۔ اور شیمپو میں مکس کرکے سر پر لگالیں۔ اور آپ  اس بیماری سے ہمیشہ کےلیے چھٹکار ا پالیں گے۔ پانچویں نمبر پر اگرآپ اپنے بچوں کے جوؤں اور لیکھوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اس کےلیے پھٹکر ی کا پاؤڈراور تیل ملا کر اس کو کچھ دیر تک سر میں لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد واش آؤٹ کرلیں۔ اور ہمیشہ کےلیے جوؤ ں سے چھٹکار ا پائیں۔ چھٹے نمبر پر پھٹی ہوئی ایڑیاں ہیں۔ اس کےلیے پھٹکر ی کو باؤل میں لے کر اس کو گرم کریں۔

تو یہ پگھل کر پانی بن جائے گی۔ یہ مکسچر بن جائے گا۔ اس مکسچر میں کوکو نٹ آئل ملائیں۔ اور ایفیکڈڈ ایریاز پر لگائیں۔اس پر آدھا گھنٹے کےلیے لگا رہنے دیں۔ اس کو واش آؤٹ کریں اور حیران کن رزلٹ پائیں۔ ساتویں نمبر جن حضرات کے بغلوں میں سے پسینہ بہت زیادہ آتا ہے ۔ اس کےلیے پانی میں پھٹکر ی بھگو کر اس کا پیسٹ بنا لیں۔ اور اس کو آرم پٹ پر بیس منٹ کےلیے لگائیں ۔ تو آپ کو حیران کن  رزلٹ ملیں گے۔ آٹھویں نمبر پر مسوڑھوں سے خون آنا۔ اس کےلیے رات کو پھٹکر ی کو پا نی میں بھگو کر رکھ دیں۔  اور صبح اسی پانی  کو لگائیں۔ تو اس سے آپ  ہمیشہ کےلیے ان گمز سے چھٹکارا پائیں گے۔

About admin

Check Also

جب بھی میں الماری کھولتی میرے کپڑے کترے ہوئے ملتے

اس روز میں اپنے دوست کے ساتھ ان کے پیر صاحب کو سلام کرنے گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *