پوری دنیا میں پھیلنے والا مہلک مرض کرونا وارئرس سے بچنے کا وظیفہ نبی اکرم ﷺ کی بتائی ہوئی مختصر دعا

آج میں جو خاص عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔ یہ چائنا سے پھیلنے والا پوری دنیا میں کرونا وائرس ایک جان لیوا بیماری سے حفاظت کا وظیفہ ہے۔ ایک ایسی دعا جو نبی کریم ﷺ نے چودہ سو سال صحابہ کرام کو سکھائی تھی۔ اس بیماری کے اثرات انسان کو موت کے منہ تک لے جاتے ہیں۔ پیارے بہنو اور بھائیو جب ہم پیارے نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے دین پر چلنا چھوڑ دیں گے ۔ دین سے دور ہو جائیں گے تو ایسے عذاب آ تے رہیں گے ۔ عذاب کی شکلیں مختلف ہو سکتی ہیں۔ کبھی زلزلے۔ کبھی جان لیوا بیماریاں۔ جیسا کہ کرو نا وائرس ایک جان لیوا بیماری ہے اور تباہی کی نشانی ہے ۔

تو اس سے بچنے کے لیے میں ایک وظیفہ لےکر آ ئی ہوں۔دعا بتانے سے پہلے آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری بات بغور سنیے گا۔ تا کہ اس وظیفہ پر با آ سانی عمل کر سکیں۔ تو دوستو! نبی کریم ﷺ نے فر ما یا کہ جب کوئی بندہ کسی بیماری میں مبتلا ہو جائے تو اسے کیا کر نا چاہیے تو نبی ﷺ نے فر مایا کہ جب تمہیں پتہ چلے کہ بیماری فلاں مقام پر ہے۔ تو بیماری کے ہوتے ہوئے وہاں پر مت جاؤ۔ اگر بیماری تمہاری جگہ پر پہنچ جائے تو اس سے بچاؤ کرو۔ اور اس سے بھاگ کر وہاں سے نہ نکلو۔ کیونکہ بیماری سے بچانے والا اللہ پاک ہے۔

اس طرح سے ایک اور احادیث مبارکہ میں فر ما یا کہ جب کہیں وبا ہو۔ تو وہاں مت جاؤ ۔ اور اگر وبا تم تک پہنچ جائے تو اسے چھوڑ کر مت جاؤ۔ جب تم وہاں ہو اور وبا پھیل جائے تو اسے چھوڑ کر مت جاؤ۔ شہر چھوڑکر جانے سے وائرس پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے۔وارئرس ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو کر دوسرے لوگوں کو بھی شکار کر سکتا ہے۔ اسی طرح پیارے آ قا ﷺ کا فر مان ہے کہ بیماریوں کو تندرستوں کے پاس نہ لے جاؤ۔ ایک دوسری حدیث میں فر مان ہے۔

کہ بیمار شخص سے اس طرح بھا گو جس طرح شیر سے بھا گتے ہو۔ ایک اور حدیث ِ مبارکہ ہو۔ کہ جب تم وائرس نما شخص سے مخاطب ہو تو اس شخص سے اور تمہارے درمیان بیس میٹر کا فاصلہ ہو نا چاہیے۔ چو دہ سو سال بعد سائنس بھی چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کا کہتی ہے۔ حدیث مبارکہ میں ایسے لوگوں سے فاصلہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تا کہ یہ بیماریاں ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل نہ ہوں ۔ بے شک ہر بیماری اللہ کی طرف سے ہے مگر رسولِ اکرم ﷺ نے ان سے احتیاط کا بھی حکم دیا ہے کہ پہلے احتیاط کرو۔ پھر پر ہیز بھی کرو۔ اسی طرح پیارے آقا ﷺ نے بیماریوں سے بچنے کے لیے کچھ دعائیں بتائی ہیں

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *