Breaking News

وہ کیا چیز ہے جو

پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے تفصیلات کے کے مطابق جس میں پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کیا ہے جو بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ؟

جس کا درست جواب مرنے کے بعد کندھا اس کے علاوہ دوسرا سوال یہ ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جائے ؟ خاموشی اور اس کے علاوہ تیسرا اور اہم سوال یہ ہے۔ کہ ایک دس فٹ گہرے تالاب میں ایک ہاتھی گر گیا تو اب وہ کیسے باہر آئے گا؟ اس کا درست جواب ہے گیلا ہوکر آئے گا۔

چوتھا سوال بھی انتہائی دلچسپ ہے ایک لڑکے کوسو گلو آٹا پسوانا ہے لیکن باہر بہت تیز بارش شروع ہوجاتی ہے تو اب وہ کیسے پسوائے گا ؟ اس کا جواب یہ ہے جی بالکل اس کا جواب یہ ہے کہ آٹا پہلے ہی پسا ہوا ہوتا ہے ۔

پانچواں اور آخری سوال ایک دیوار کے اوپر ایک گیلی تو لیا ایک منٹ میں سو کھتی ہے بتائیں سو تولیے کتنی دیر میں سو کھے گئے ؟ جی اس کا جواب یہ ہے کہ ایک منٹ میں ۔

About admin

Check Also

کوفہ میں ایک خوبصورت نوجوان ہر وقت یادِ الٰہی میں مشغول رہتا

حضرت احمد بن سعید رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد محترم سے نقل کرتے ہیں۔ ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *