Breaking News

وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے اس مہینے یہ وظیفہ کرلیں

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم سب کو نعمتوں سے نوازنے والی رب کریم کی ذات ہی ہے ہماری خواہشات کو پورا کرنے والی بھی اللہ کی ذات ہے تو لہذا ہمیں اپنے ہر جائز حاجت کے لیے رب کریم سے مانگنا چاہیےاللہ پاک کی ذات ہمیں رزق دینے والی ہے ہم سب کو چاہیے کہ صرف اور صرف اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اللہ سے روزی طلب کریں اور اللہ کی شکر گزاری کرے بے شک اللہ کی طرف ہم سب لوٹائے جائیں گے اللہ کی ذات سے اگر کامل یقین اور سچی نیت کے ساتھ کچھ مانگا جائے تو وہ اپنے بندے کو اس نعمت سے ضرور نوازتے ہیں غربت اور تنگدستی کے وقت اللہ کی ذات کو پکارنا چاہیے کیونکہ ہماری مشکلوں کو دور کرنے والی اللہ کی ذات ہے۔آج کا یہ وظیفہ بے روزگار نوجوان جن کے پاس رزق کے ذرائع نہیں ہیں۔

ان بہت ہی مجرب ہے ۔بے شک رب نے اپنے ہی ذکر میں سکون کی دولت رکھی ہے ۔ اکثر لوگ دعائیں نہ پوری ہونے کی شکایت کرتے ہیں ۔ جس کیوجہ دراصل یہ ہوتی ہے کہ دعا اور عبادت میں خشوع وخضوع کا نہ ہونا اس کی بڑی وجہ ہے ۔ اس کے بعد دعا عبادت کا زیور ہے اس لیے ہمارے وظیفے قبول نہیں ہوتے ہم دعا میں اتنا غوروفکر نہیں کرتے دعا اللہ تعالیٰ سے روکر اگر روکرنہ سہی کم ازکم عاجزی سے اللہ تعالیٰ سے مانگیں پھر آپ دیکھیں گے کیسے آپ کی پریشانیاں دور ہونگی ۔ آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے آپ کچھ وقت میں دو ماہ کرکے دیکھیں انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی دور ہوگی ۔

اس وظیفہ کے مدد سے آپ کا کاروبار ہے آپکا کوئی بزنس ہے آپ اگر عورت ہیں آپ نے پارلر کھولا ہوا ہے تو یہ تسبیح کرکے دیکھیں اپنے رب کی رحمت مدنظر رکھ کر بتارہے ہیں۔ ہم اگر کسی عام انسان کے آگے گڑگڑائیں جو اسی رب کا بنایا ہوا ہے اگر اس رب کے آگے جو ستر ماؤں جتنا پیار کرتا ہے وہ آپ کی ضرور سنے گا۔ بس آپ کا دکھاوا نہیں ہونا چاہیے اگر کوئی کام دل سے نہیں جاتا تو وہ دکھاوا ہی ہوتا ہے آپ نے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے پھر یا اللہ ،یاباسطُ ، یارحمٰنُ یہ آپ نے صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے یہ آپ نے نماز عصر بعد پڑھنی ہے ۔اگر عورتوں کے مخصوص ایام کے دنوں میں عورت نہیں کرسکتی تو وہ بعد میں دن شمار کرلے یہ دس پندرہ دن میں اثر کرنے والا وظیفہ ہے اگر اس میں کوئی مجبوری ہے توآگے دن شمار کرسکتے ہیں۔آپ کی محتاجی پریشانیاں تکلیفیں دور ہونگی

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *