نفس کو لمبا موٹا او ر سخت کریں

ان چیزوں کو کتنا لینا ہے کس مقدار میں لینا ہے؟ اور اس کو کتنی دیر استعمال کرنا ہے؟ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ اس بات کوسمجھنا ہے۔ کہ ہرانسان کا مرض اس کےاوپر منحصر کرتا ہے کہ اس کے لیے دوا کو کس مقدار میں اور کتنے عرصے کے لیے استعمال کیا جائے۔ آپ کے مرض کو نہیں سمجھتا اور نہ ہی جانتے ہیں کہ آپ کے اندر بیماری دس فیصد،بیس ، تیس ، چالیس ، ساٹھ ، اسی یا سو فیصد ہے۔ اب جس انسان کے اندر جتنی بیماری ہے۔ ہر شخص اپنی بیماری کے مطابق استعمال کرے گا۔ اس تیل کو بنانے کےلیے سب سےپہلے مٹی کا برتن چاہیے ۔آپ کوئی چھوٹی مٹی کی ہانڈ ی لو۔ اس کے اندر دس چمچ زیتون کےتیل لو۔ اور دس چمچ تلوں کا تیل لو۔ اور دس عد د لہسن کی تریاں لو۔ اس میں پندرہ سے بیس عدد آپ لونگ ثابت جس کے اوپر وہ بال ہو ، وہ لیں ۔

پانچ انچ کی پانچ ڈنڈیاں دارچینی کی لو۔ اور بیس گرام آپ اس میں آکڑ کڑھا لو۔ ان ساری چیزوں کو چھوٹا چھوٹا کا ٹ لو۔ اور بہت ہلکی آنچ پر مٹی ک برتن میں یا تانبے کے برتن میں یا کانسی کےبرتن میں ، صرف آپ ان تین برتنوں میں بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور برتن استعمال نہیں کرسکتے۔ یہ بات یا درکھیں! جس چیز کو جس برتن میں پکایاجاتا ہے ۔ وہ چیز اس برتن کی پراپرٹیز لے کر آتی ہے۔ اس آئل کو اس وقت تک پکاتے رہیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں ۔ جب تک ساری چیزیں جل کر سیاہ نہ ہوجائیں۔ جب یہ ساری چیزیں جل جائیں ۔ توآپ اس آئل کو چھان لو۔ کوشش کریں۔ کہ آپ آئل کو کم سے کم مقدار میں بناؤ۔ کیونکہ چیز جتنی تازہ بنتی ہے۔ وہ اتنی زیادہ تقویت رکھتی ہے۔ اور جتنی آئل چیزیں زیادہ دیر کی بنی رہتی ہیں۔ ان کی تاثیر اتنی کم ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔

اتنے سے آئل کو پہلے استعمال کرو۔ اس کو دو وقت استعمال کرنا ہے۔ اس آئل سے مساج نہیں کرنا ہے۔ آپ نے اعضائے تناسل کے اوپر اس کو چاروں طرف لگانا ہے۔ ملنا نہیں ہے۔ مسلنا نہیں ہے۔ رگڑنا نہیں ہے۔ بہت آرام سے آئل کو اس کےاوپر آپ نے لیپ کردینا ہے۔ اس کو لیپ دے کر دس سے پندرہ منٹ کےلیے چھوڑ دینا ہے۔ تاکہ وہ آئل اس میں اچھی طرح جذب ہوجائے۔ ایک دفعہ صبح لگاؤ۔ ایک دفعہ شام لگاؤ۔ یہ لگانے کےبعد کوئی کھلا پاجامہ استعمال کریں۔ انڈ روئیر استعمال نہیں کرنا۔ اس کو لگانے کے بعد کوئی ٹائیٹ انڈ گارمنٹس استعمال نہیں کریں گے۔

ایک دفعہ صبح لگاؤ اور ایک دفعہ سونےسےپہلے لگاؤ۔ اب کتنا لگائیں گے ؟ یہ ہرشخص اپنی بیماری کی نوعیت کے حساب سے استعمال کرے گا۔ اس آئل کے لیے آپ کو شش کرو۔ خود سے بناؤ۔ اگرآپ خود بنائیں گے۔ تو آپ کو اندازہ ہوگا ۔ اس میں دو چیزوں کا بہت خیال رکھیں گے۔ لہسن ہمیشہ دیسی لیں گے۔ یہ جو چائنا کا لہسن ہے ۔ا س سے بچنا ہے۔ آپ جو بھی چیز لیں گے ۔ آپ آرگینک لیں گے۔ آپ نے زیتون کا تیل کھانےوالا نہیں لینا ہے۔ آپ نے مالش والا لینا ہے۔

About admin

Check Also

”حضرت موسیٰؑ جب کوہ طور کی طرف جانے لگے توراستے میں ایک نیم برہنہ“

حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور کی طرف جانے لگے تو راستے میں ایک شخص …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *