Breaking News

نبی ﷺ کی بتائی ہوئی یہ دعا لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں

انسان پر جنات کا حملہ شہوت کی وجہ سے محبت اور عشق کی وجہ سے ہوتا ہے یعنی کوئی خوبصورت انسان دکھ گیا تو جنات اس پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اورکبھی کبھار بدلہ لینے کی خاطر بھی ہوتا ہے کہ کسی ایسی جگہ اس نے پیشاب کر دیا کہ جہاں ان کا رہن سہن تھا یا ان میں سے کسی کو قتل کیا ہوتا ہے اگر چہ اس کے قتل کے انسان کو علم بھی نہیں ہوتا اور کبھی کبھار جنات محض کھیل اور تکلیف کے لیے یعنی تنگ کر نے کے لیے جیسے بیو قوف انسان بھی ایک دوسرے کو تنگ کرتے ہیں ایسے جنات بھی انسان کو تنگ کر تے ہیں۔ اگر آپ پر جنات کا اثر ہو۔

آپ اکثر کندھوں پر وزنی ہو جا نا ۔ سیڑ ھیوں پر کسی نا دیدا فرد کے اترنے اور چھڑ نے کا احساس ہو جا نا الماریوں میں کپڑ ے صحیح سالم رکھ ہوئے تھے لیکن نکالنے کے بعد ان پر کٹ لگے ہوئے ہیں یا کئی جلے ہوئے ہیں کسی ایسی بیمار ی کا جس کا ظاہری لحاظ پر ظاہر ہو جا نا مگر ٹیسٹ کر وانے پر کوئی بھی بیماری سامنے نہ آ نا بیوی کو خاوند سے بلا وجہ حد سے زیادہ نفرت ہو نا یا سوتےو قت اچانک پورے بدن کا بے حص اور بے حر کت ہو جا نا تو پڑ ھ نہ سکے یا اچانک خوشبو یا بدبو کا آ نا چھت پر کسی کے قدموں کی آہٹ محسوس کر نا یا چارپائیاں وغیرہ گھسیٹنا کی آوازیں آ نا اگر ایسے علامات وغیرہ آپ نے بھی محسوس کیے ہوں اور بار بار محسوس کیے ہوں تو آج حاضر ہوئے بہت ہی مجرب عمل ہے۔

حضور ِ اکرم ﷺ کی مشہور صحابی حضرت ابو دجا نہ نے ایک مرتبہ آپ ﷺ سے عرض کیا کہ رات جب میں سونے کے لیے لیٹا تو اپنے گھر میں چکی چلنے کی آواز جیسی آواز سنتا ہوں اور شہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ سنتا ہوں اور بجلی کی چمک جیسی چمک دیکھتا ہوں پھر میں جب گھبرا کر سر اٹھاتا ہوں تو مجھے ایک کا لا سایہ نظر آ تا ہے جو بلند ہو کر میرے گھر کے صحن میں پھیل جا تا ہے پھر میں اس کی طرف مائل ہوتا ہے اور اس کی جلد کو چھوتا ہوں مجھے اس کی جلد کانٹے دار جلد کی طرح معلوم ہوتی ہے۔

پھر وہ میری طرف آگ کے شولہے پھینکتا ہے اور میرا گمان ہوتا ہے وہ مجھے جلا دے گا اور میرے گھر کو بھی تو رسول اکرمﷺ نے ارشاد فر ما یا اے ابو دجانہ تمہارے گھر میں رہنے والا وہ برا جن ہے رب ِ کعبہ کی قسم اے ابو دجا نہ کیا تم جیسے کو بھی سزا دینے والا ہے پھر فر ما یا تم میرے پاس دوات اور کاغذ لے آ ؤجب یہ دونوں چیزیں لائی گئیں تو حضور نبی کریم ﷺ نے ان کو حضرت سیدنا علی بن ابی طالب کو دے دیا اور فر ما یا اے ابو الحسن جو میں کہتا ہوں لکھو

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *