Breaking News

ناشتہ میں 10روپے کی یہ چیز کھائیں پورے جسم کا رنگ گورا ہوگا گال لال گلابی ہوجائیں گے۔

یہ ٹوان ون ریمیڈی ہے یعنی اس کے استعمال سے آپ کو دو طرح کے فوائد حاصل ہوں گے ۔ایک تو آپ کو کنسیو کرنے میں یعنی جو خواتین پریگنینسی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو کنسیو کرنے میں مدد ملے گی اور دوسرے آپ کا رنگ چہرے سمیت پورے جسم کا رنگ بہت گورا ہوجائے گا۔بہت ہی سمپل سادہ اور آسان سی ریمیڈی ہے بہت سستی بھی ہے لیکن اس کے فوائد بے شمار ہیں ۔بہت ہی سستا اور آسان نسخہ ہے ۔ایک عدد بڑے سائز کا سیب لے لیجئے ان کو دھو کر کاٹ کر کھا لیجئے یعنی ان کا چھلکا نہیں اتارنا اور صبح ناشتے میں انہیں کھا لیجئے اگر آپ کسی اور چیز سے ناشتہ کرے ہیں تو اس سے پہلے یہ کھا لیجئے

اور اس کے بعد ایک گلاس خالص دودھ ابلا ہوا پی لیجئے۔ یہ کھانے سے آپ کا جسم توانا رہے گا آپ کے جسم میں آئرن کی کمی نہیں ہو گی نیا خون بھی بنے گا جو عورتیں پریگنینسی کےلئے پریشان ہیں ان کو کنسیو نہیں ہورہا ہے تو اکثر ڈاکٹر آئرن کی گولیاں لازمی دیتے ہیں تو وہ ٹیبلیٹ استعمال مت کیجئے بلکہ اس نسخہ کو استعمال کیجئے اس سے نہ صرف آپ کو کنسیو کرنے میں مدد ملے گی ساتھ ہی ساتھ آپ کا رنگ بھی گورا ہوگا آپ کے گال سرخ گلابی ہوجائیں گے ۔غیر شادی شدہ لڑکے لڑکیاں بھی اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہیں ان کا رنگ بہت وائیٹ ہوجائے گا دوماہ تک اسے لازمی استعمال کیجئے آپ کے چہرے پر لالی صاف نظر آئے گی۔شکریہ

About admin

Check Also

کوفہ میں ایک خوبصورت نوجوان ہر وقت یادِ الٰہی میں مشغول رہتا

حضرت احمد بن سعید رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد محترم سے نقل کرتے ہیں۔ ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *