ناخن کاٹتے وقت یہ عمل کرلیں ہر قسم کی پریشانی اور بیماری دور ہو جائے گی

انوکھا عمل اور وظیفہ، کوئی دُکھ، بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مثلا ہے تو یہ وظیفہ کرلیںیہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے، جمعہ کے دن ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کرلیں سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا سفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اور پھر یہ عمل کریں . سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 156 پڑھنی ہے،

اس آیت کے آخر کے یہ الفاظ ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اس آیت 156 کی ایک دستی پڑھلیں یعنی 101 مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین بار دورد شریف کے ساتھ پڑھیں جو بھی بیماری یا مثلا ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کرلیں. یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں

پر پھونک لیں اور ان ناخنوں کو ایسی جگہ دنفنا دیں جہاں پر کسی انسان کا پاؤں نہ آئیں آپ انہیں گھر کے گملوں میں بھی ڈال سکتے ہیں.انشاءاللہ ہر قسم کا مثلا ختم ہوجائے گا، کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اور جتنے جمعے تک کریں گے اتنا ہی اچھا ہے

About admin

Check Also

”حضرت موسیٰؑ جب کوہ طور کی طرف جانے لگے توراستے میں ایک نیم برہنہ“

حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور کی طرف جانے لگے تو راستے میں ایک شخص …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *