موٹی سے موٹی کمر پیٹ صرف ایک چمچ سے پسینہ بن جا ئے

دس کلو تک وزن کم کرنے والی نہایت ہی آسان سی ریمیڈی ہے ۔ اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ اپنے وزن میں کافی حد تک کمی کر سکتے ہیں جیسا کہ اس بات سے ہم سب ہی با خوبی آگاہ ہیں کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے پیٹ بڑھے ہوئے ہیں ان کا دن با دن وزن بڑھتا ہی جا رہا ہے وزن بڑھتا ہی جا رہا ہے وہ طرح طرح کی ورزش بھی کرتے ہیں اور طرح طرح کی ڈائیٹ بھی لے رہے ہیں لیکن ان سب کے باوجود ان کو کوئی بھی کسی بھی قسم کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

آج کل ہمارے اس ملک میں موٹاپا کی بیماری بہت ہی عام ہو چکی ہے ہر دوسرا اس موٹاپے کی بیماری میں مبتلا ہو چکا ہے ہر کوئی ہی یہی چاہتا ہے کہ اس کی یہ موٹاپے کی بیماری کو دور کیا جا سکے۔ہر دوسرا اس بیماری سے بہت ہی زیادہ پریشان ہے جیسا کہ موٹاپا بردداشت کرنے والا شخص یا یوں کہہ لیں کہ جس شخص کو موٹا پا ہو وہ بہت ہی بھیڑہ نظر آتا ہے نہ ہی اس کی کوئی شخصیت ہوتی ہے اور نہ ہی اس کو کوئی بھی اپنے پاس بٹھا نا پسند کر تا ہے کیو نکہ اس کے موٹاپے کی وجہ سے سب ہی اس سے دور بھا گتے ہیں کیو نکہ وہ خود کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی شر مندگی کا باعث بن جا تا ہے۔

اب بات کرتے ہیں موٹاپا کیوں ہو تا ہے؟ موٹاپا اس لیے ہوتا ہے کہ ہم باہر کے کھانے بہت ہی زیادہ کھا چکے ہو تے ہیں جن کھانوں کی وجہ سے ہمیں مو ٹاپا ہو جاتا ہے اور کہا جا تا ہےکہ موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جو مسلسل بیٹھنے سے بھی لا حق ہو جاتی ہے مثلاً کہ اگر ہم ایک ایسی جگہ جاب کر رہے ہوں کہ جہاں مسلسل بیٹھنے کی ہی جاب ہو۔ مثلا ً کہ بیٹھ کے کر نے والا سارا کام ہو تو ایسے افراد کا وزن بڑھ ہی جا تا ہے اور ان کا پیٹ بڑھنے لگتا ہے۔

اور پیٹ بڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ ان کے جسم میں چربی کی سطح بڑھنے لگی ہے اور یہاں میں ایک بات کہنا لازمی ضروری سمجھتی ہوں کہ جن حضرات کی چربی بڑھ جا ئے ان کو فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیو نکہ اس چربی کے بڑھ جانے کی وجہ سے بہت سی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں اب میں یہاں پر ایک مثال دیتی ہوں آپ کو کہ جس طرح سے ایک چربی ہمارے جسم کو صحت مند رکھتی ہے دوسری طرف وہی چربی ہمارے جسم کو ہماری باڈی کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔ جیسا کہ چربی ہمارے جگر پر بھی آسکتی ہے اور جگر اپنا کام بخوبی طریقے سے انجام نہیں دے پا تا۔ تو ہمیں اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *