منگل کے دن نمازِ فجر کے بعد یہ اسم پڑ ھ لو

منگل کے دن نمازِ فجر کے بعد یہ اسم ِ مبارکہ پڑ ھ لو ۔ اللہ پاک آپ کو اتنی دولت عطا کرے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آج ہم آپ کی خدمت میں بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔۔آج کے اس دور میں ہر کام دنیا میں دولت سے ہوتا ہے دولت کے بنا کوئی کام نہیں ہوتا۔ دولت کے بنا انسان ادھو را رہ جا تا ہے۔ جس کے پاس دولت ہوتی ہے سب لوگ اسی کی عزت کرتے ہیں اور جس کے پاس دولت نہیں ہوتی اس کی کوئی عزت نہیں کرتا۔ اگر اسنا کے پاس دولت نہ ہو تو وہ اپنی زندگی اچھی طرح گزار نہیں کر سکتا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بے تہا شہ دولت ہو تو آپ اس عمل کو اللہ کی ذات پر مکمل یقین رکھتے ہوئے کر لیں۔

عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ ظہر کے بعد کر نا ہے اور اللہ تعالیٰ کے اس اسم ِ اعظم ” یا اللہ یا غنی ” کو سو بار پڑ ھنا ہے۔ چار مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دُعا مانگنی ہے اس عمل کو سات روز تک کریں۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کو دنو ں کے اندر کروڑ پتی بنا دے گا۔ اللہ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ آپ گلی محلوں میں بانٹتے پھر یں گے۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فرمائے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔آپ جانتے ہیں مو جود ہ دور میں زندہ رہنے کے لیے پیسوں کی اشد ضرورت ہے انسان کو۔ پیسوں کی ہر فرد کو ضرورت پڑتی ہے۔

اور پیسوں کے بغیر انسان اپنا گھر نہیں چلا سکتا لیکن اگر کوئی بندہ سمجھتا ہے کہ اس کے پاس پیسوں کی کمی ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اللہ اسے دولت سے نواز دیں تا کہ اس کی پریشانی ختم ہو جائے تو میری باتوں کو غور سے سنیے گا۔ انشاءاللہ آپ کی دولت کی جو خواہش ہے وہ پوری ہو جائے گی۔ پیسوں کی کمی پوری ہو جائے گی۔ لیکن اس سے پہلے آپ لوگوں سے چھوٹی سے گزارش ہے کہ میری باتوں کو غور سے سننی ہیں تا کہ میرے بتائے ہوئے وظیفے پر آپ ٹھیک سے عمل کر سکیں۔ حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے کامل نمونہ ہے۔ کبھی فرصت ملے تو پیارے نبی ﷺ کی زندگی کا مطا لعہ کر کے تو دیکھیں آپ کی آ نکھیں کھل جائیں گی کہ کیسے کئی کئی دن آپ کے گھر چو لہا نہیں جلتا تھا مگر قربا ن جا ؤں آپ کی شانِ اقدس پر کہ آپ نے تمام مصائب اتنے صبر سے برداشت کر کے ہمارے لیے ایک مثال پیدا فر مائی اگر ہم اس بات کو ہی اپنی عقل میں لے آ ئیں تو ہمارے کافی سارے مسائل منٹوں میں حل ہو سکتے ہیں

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *