Breaking News

مغرب کے بعد سورہ کوثر کا وظیفہ اتنی دولت آئے گی کہ آپ کی قسمت چمک جائے گی تین دن کے اندر زندگی بدلنے کا خاص وظیفہ

قرآن پاک کی ایک سورت مبارک کا عمل ہے اور یہ آپ کرلیں گے تو آپ کی جتنی بھی مشکلات ہوں گی رزق کی تنگی ہو گی اور خاص طور پر رزق کی تنگی کے لئے یہ جو عمل ہے یہ بہت زیادہ مجرب ہے اس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی ساری مشکلات ختم کردیں گے اور آپ کو ایسی ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائیں گےجہاں پر آپ کا گمان بھی نہیں جاتا ہوگا
آج کل دولت کمانا ہر انسان کا شوق ہے اور جس کے پاس دولت ہوتی ہے سارے رشتہ دار سارے دوست اسی کے ہوتے ہیں جس انسان کی حالت خراب ہوتی ہے اور اس پر مفلسی اور غریبی ہوتی ہے تو اس پر رشتہ دار بھی ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں اور اس کو وہ پروٹوکول یا وہ عزت نہیں ملتی جو پیسہ والے کو ملتی ہے تو یہ بہت ہی آسان سا عمل ہے آپ نے کرنا اس طرح ہے کہ آپ نے مغرب کے بعد جب آپ مغرب کی نمازادا کرلیں تو اسی وقت آپ نے اول آخر درود شریف پڑھ کر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اکیس مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ لیجئے اسی طرح آپ جب تک آپ کے مسائل ہیں ایک دن دو دن تین دن آپ اس وظیفہ کو کرتے رہیں آپ کے زیادہ سے زیادہ پانچ یا سات منٹ لگ جائیں گےانشاء اللہ اس کی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ

آپ کے سارے مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے اللہ تعالیٰ آپ پر اپنے خزانوں کے منہ کھول دے گا اور آپ کی جتنی بھی پریشانیاں ہوں گی جتنی بھی آپ غربت میں قرضے میں گھر چکے ہوں گے انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے وہ مسائل حل ہوجائیں گے اور آپ کو اللہ تعالیٰ بہترین نہ ختم ہونے والا رزق دے گا جو آپ کی نسلوں تک چلتارہے گا اس وظیفہ کی بہت زیادہ فیض و برکات ہیںآپ اس کو کسی اور مقصد کے لئے بھی پڑھ سکتے ہیں جہاں پر آپ کو رشتوں کا مسئلہ ہے اپنی بچیوں کے لئے یاکوئی اور مسائل ہیں دشمنوں کا کوئی خوف ہے یا کہیں پر آپ کو کوئی مسئلہ ہے تو اس وظیفہ کو آپ کرسکتے ہیں لیکن یہ جو مغرب کے بعد کا عمل ہے یہ دولت کے لئے رزق کے لئے پیسے کے لئے بہت ہی بہترین عمل ہے میں خود اس وظیفے کا عامل رہا ہوں

اور اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے مجھے بہت زیادہ نوازا ہے اس وظیفہ کو کریں آگے ان لوگوں کے ساتھ بھی بتا دیں جن کو مالی پریشانی کا سامنا ہے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *