Breaking News

مغرب کی نماز کے بعد بس ایک تسبیح

آج ہم آپ سے جو وظیفہ شیئر کر نے جا رہے ہیں یہ بہت ہی زبردست ہے اور بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے اور اس کو ہر کوئی آ رام سے کر سکتا ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ایک تو اللہ کریم رزق کے سارے دروازے آپ کے لیے کھول دے گا اور اتنا رزق ملے گا سمیٹا بھی نہ جائے گا۔ لیکن اس کے کرنے سے پہلے آپ کو مکمل یقین ہو نا چاہیے پانچ ٹائم نماز کی پابندی ہونی چاہیے حلال رزق کا اہتمام ہو نا چا ہیے کیو نکہ حلال رزق کما نا بھی ایک عبادت کے برابر ہے تو ہم اپنے وظیفے کی طر ف آ تے ہیں تو آپ نے عمل مغرب کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح آپ نے روزانہ پڑ ھ لینی ہے اور یہ عمل اکیس دن جاری رکھیں گے ۔

رب کریم سے جو بھی آپ دعا مانگیں گے اللہ کریم آپ کی اس دعا کو قبول فر ما دیں گے ہر کوئی آپ کی عزت کر نے پر مجبور ہو جائے گا۔ ہر طرف آپ کی عزت کے چرچے ہوں گے۔ تو یہ تسبیح پڑ ھنی آپ نے ہے او ر اس کی تعداد ہے ایک سو مرتبہ ۔ وہ تسبیح میں آپ کے سامنے پڑ ھ دو ں گا ۔ آپ نے اسے یاد کر لینا ہے ممکن ہوا تو آپ کے لیے لکھ کے رکھ دونگا۔ تو سب سے پہلے وظیفہ کوئی بھی آپ شروع کریں تو اس کے اول و آخر میں درودِ پاک ضرور پڑ ھا کریں جتنی آپ کو توفیق ہو۔ چاہے آپ اسے پانچ دفعہ پڑ ھیں سات دفعہ پڑ ھیں اور یا دس مرتبہ پڑھیں یہ آپ کی توفیق پر ہے ۔ جتنا بھی آپ پڑ ھیں گے۔ اتنا ہی آپ کو ثواب ملے گا اور آپ کے دراجات بلند ہوں گے۔

ایک حدیث حضور کریم ﷺ کا فر ما ن ہے جسے سیدنا حضرت عمر بن خطاب اس کے راوی ہیں ۔ کہ زمین و آسمان کے درمیان تمہاری دعائیں عبادتیں لٹکتی رہتی ہیں جب تک ان کے اول و آخر آپ ﷺ کی ذات اقدس پر درود اور آپ ﷺ کی آل پر درودِ شریف نہ پڑ ھ لے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر عامل جو ہوتا ہے وہ اپنے چاہنےو الوں کو یہ ترغیب ضرور دیتا ہے کہ اگر آپ وظیفہ کر نا چاہتے تو اول آخر درودِ پاک پڑ ھیں اور دوسری شرط اس کی یہ ہے کہ نیت صاف ہو حاجت جائز ہو اور شریعت کے مطا بق ہو اور نیک مقصد کے لیے حاجت ہو۔ کسی قسم کا کوئی عمل نہ کریں۔ گناہ والا نہ کریں ورنہ وہ وظیفہ آپ کے لیے وبالِ جان بھی بن سکتا ہے۔ جائز حاجات کے لیے جائز مقاصد کے لیے آپ نے اس عمل کو کر نا ہے۔ تو جو بھی وظیفہ ہو۔ جائز عمل کے لیے کیا کریں

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *