Breaking News

مداحوں کے لیے سرپرائز : اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم کا نام ، کہانی اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (ویب ڈیسک) اپنی اداکاری کے باعث پوری دنیا کو حیران کر دینے والی بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اب دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ میں کام ملنے پر بہت خوش اور پرجوش ہیں ، انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار انسٹا گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں بھی کیا ہے ۔

پریانکا چوپڑا نے بتایا کہ وہ اپنی نئی آنیوالی فلم کے شروع ہونے سے متعلق پرجوش ہیں جہاں وہ سیلین ڈیون اور سیم ہیوگھن جیسے منجھے ہوئے ادکاروں کے ساتھ کام کریں گی۔ پریانکا نے یہ بھی کہا کہ ان اسٹارز کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہوگی۔ واضح رہے کہ نک جونز کی اہلیہ جس فلم میں کام کریں گے وہ جرمن فلم ایس ایم ایس فر ڈچ کا انگلش ری میک ہوگا۔

Reference:Hassan Nisar

About admin

Check Also

شریف خاندان کو کاپی کرکے اپنی آمدنی کے ذرائع چھپانے والی برطانوی خاتون بڑی مشکل میں پڑ گئی ، لندن سے حیران کن خبر

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی سپریم کورٹ نے ایک ایسی خاتون کی اپیل کو مسترد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *