محبت میں دیوانہ بنانے زما نہ قدیم کا خاص عمل

ج جو وظیفہ میں آپ کو بیان کر وں گا یہ محبت کے لیے بہت بہترین اور پاور فل عمل ہے اور یہ ہر کوئی آسانی کے ساتھ کر سکتا ہے۔ یہ وظیفہ میں اس نیت کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ جو بھی کسی کی کسی کے ساتھ کوئی ناراضگی ہے یا کوئی اداوت ہے یا کوئی نفرت ہے تو انشاء اللہ آج والا وظیفہ جس طرح بیان کروں گا اسی طرح پڑ ھیے گا اور اسی طرح عمل کر یں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ سب نفرتیں ختم ہو جائیں گی اور صرف محبت ہی محبت ہو گی ہمارا اسلام بہت خوبصورت ہے اور یہ آج والا جو وظیفہ ہے یہ سورۃ یوسف کی آیت نمبر تیس کا کچھ حصہ ہے۔ ” قد شَغَفَھَا حُباً یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کے کرنے سے آپ ہر قسم کی جائز محبت کر حاصل کر سکتے ہیں۔

جیسا کہ آج کل کے دور میں ہر کوئی ہی جا نتا ہے کہ محبت بہت ہی مجرب عمل ہے مجرب عمل کا مطلب یہ ہے کہ اس عمل کو پاکیزہ طریقہ سے کوئی کوئی ہی کر سکتا ہے۔ ہر کوئی آج کل کے دور میں محبت کیے کھڑا ہے ۔ جس کو دیکھو وہ محبت کے جن کا شکار ہوا ہوا ہے اس پر محبت کے جن کا حملہ ہوا ہوا ہے اور محبت جو بھی انسان کرتا ہے اس کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کا جو محبوب ہے وہ اس کو مل جائے اور ہر صورت میں مل جائے تو اگر وہ اسے نہ ملے یعنی انسان کو اس کے محبوب کی محبت نہ ملے تو وہ پاگل سا ہو جاتا ہے۔

محبت تو میں سمجھتا ہوں کہ ہر ایک کی ہی کمزور ی ہے کون اس دنیا میں محبت نہیں کر نا چاہتا اور کون ہے جس نے محبت نہیں کی آج کل کے معاشرے میں محبت انس عام ہو گیا ہے ہر کوئی ہی اس جذبے سے سر شار ہے مگر میں یہاں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ یہ جو وظیفہ ہے اس وظیفے کو صر ف جائز مقاصد کے لیے کر نا ہے اور کسی غیر اچھائی والے کسی بھی مقصد کے لیے نہیں کر نا ہر گز نہیں کر نا ورنہ یہ وظیفہ آپ کو بہت ہی زیادہ نقصان پہنچائے گا کیونکہ جب ہم ایک نیک چیز کو ایک نیک عمل کو کسی غیر نیک مقصد کے لیے کر تے ہیں تو اس سے ہمارا ہی نقصا ن ہو جاتا ہے نا کہ ہمارا فائدہ ہو بلکہ ہمارا نقصان ہی ہو جاتا ہے تو ہمیں چاہیے کہ چاہے جو بھی عمل ہو اس عمل کو نیک مقصد کے لیے کر یں تا کہ اس عمل اس نسخہ اس وظیفے سے ہم بخوبی فائدہ اٹھا سکیں۔ تو آج جو میں نے وظیفہ پیش کیا ہے یہ بہت ہی مجرب ہے اس وظیفے کو ضرور آزما ئیے گا ۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *