مثانہ انتہائی طاقتور اور مضبوط ہوجائیگا بس یہ چیز چند دن استعمال کریں

میری عمر سولہ سال ہے مجھے نمونیا کا بخار ہے ڈاکٹر نے دس ٹیکے لگوانے کا کہا ہے علاج بتادیں اس کا بہترین علاج یہ ہے کہ ایک گلا س دودھ لیں اس میں آدھی چائے کی چمچ ہلدی ڈالیں اور دار چینی ڈالیں اس کو اتنا پکائیں کہ ایک گلاس پونہ رہ جائے ا کو صبح ناشتے کے بعد پیئورات کو سونے سے پہلے پیئو ۔پیشاب میں خ ون آتا ہے ۔ایک لقمے کو اگر بتیس بار چباؤ گے صبح کا کھانا ساٹھ فیصد کھاؤ دوپہر کا کھانا تیس فیصد کھاؤ گے شام کا کھانا دس فیصد کھاؤ گے زندگی میں کبھی نہیں آسکتا ۔ سوال:پاؤں سے سمیل بہت آتی ہے ۔اگر آپ کے پاؤں میں سمیل آتی ہے اس کا آسان سا علاج ہے پانی لو اس کو ذر ا سا گرم کرو اور نمک ڈال دو دو چاراس میں لیمن ڈالو زندگی میں کبھی سمیل نہیں آئیگی ۔

اگر معدہ طویل عرصے سے خراب ہے تو پھر بھی آپکے جسم سے بدبو آسکتی ہے اسکا علاج کرائیں۔اسکے علاوہ مثانہ کی تلکیف میں درج ذیل ٹوٹکے استعمال کریں افاقہ ہوگا۔پیشاب بند ہونے کی صورت یا پیشاب میں جلن ہونے کی صورت میں پینے و الی اشیاء مثلاً کچی لسی، تازہ پانی، جوس وغیرہ زیادہ استعمال کریں۔ تربوز، موسمی پھل، کینو، سنگترہ، میٹھے، خربوزہ، کھیرا، ککڑی، انار، گنے کا رس، گنڈیریاں وغیرہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ یہ سب چیزیں پیشاب آور ہوتی ہیں اور ان کے کھانے سے بعض اوقات گردوں کی پتھری بھی نکل آتی ہے اور پیشاب کی نالی بھی صاف ہو جاتی ہے۔

اس کے علاوہ تھوڑے سے چنے بھون کر ان میں دو چمچ شکر ڈال کر ناشتہ میں استعمال کرنے سے پیشاب میں رکاوٹ باقی نہیں رہتیمٹی کے گھڑے میں چار گلاس پانی ڈال کر رات کو صحن میں رکھ دیں اور صبح اٹھتے ہی نہار منہ چار گلاس پانی پئیں۔ ان شاء اللہ معدے اور گردے کی تکالیف سے افاقہ ہوگا۔٭گردے میں درد کی صورت میں خربوزہ اور تربوز کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ اس کے علاوہ فالسہ کا شربت بھی استعمال کریں۔٭ تین اخروٹ 10کشمش کے دانے لے کر انہیں دودھ میں ملا کر ایک پیسٹ بنا لیں اور اسے ہر رات سونے سے پہلے استعمال کریں۔ اس سے پیشاب رات کو بار بار تنگ نہیں کرے گا۔

کھانے کے بعد ایک دو الائچی ضرور کھائیں۔پیشاب میں پروٹین آ رہی ہو تو ایک کپ پانی میں ایک چمچ پسی ہوئی دار چینی ڈال کر قہوہ بنالیں اور ایک بڑا چمچ شہد ڈال کر نہار منہ استعمال کریں۔٭پراسٹیٹ گلینڈ بڑھنے کی صورت میں مندرجہ ذیل شیڈول پر عمل کریں۔صبح سویرے: صبح سویرے اٹھیں۔ نماز پڑھ کر اللہ کا شکر ادا کریں۔ نہار منہ رات بھر مٹی کے گھڑے میں رکھا ہوا چار گلاس پانی پئیں اور صبح کی سیر کے لیے نکل جائیں۔

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *