Breaking News

لہسن کے ایک ٹکرے پر تھوڑی سی ویکس لگائیں

لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے

کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا کرتی ہیں

انہیں حرکت میں لا کر اور خون میں تبدیل کرکے ہلکا پھلکا بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے خونی نالیوں (شرائین) کی سختی دور ہوتی ہے اور قدرتی لچک بحال ہو کر بلڈ پریشر میں کافی فائدہ پہنچاتا ہے۔ اسی وجہ سے ’’لہسن‘‘ کو موٹاپا اور بلڈ پریشر‘‘ دور کرنے کی ’’قدرتی دوا‘‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔

لیکن لہسن کا ایک ایسا استعمال بھی ہے جو نامردمی کے علاج میں قدرتی خصوصیت رکھتا ہے۔امریکہ کے ممتاز ماہر جنسیات ڈاکٹر رابنسن کہا کرتے تھے کہ لہسن بے ضرر شہوت انگیز چیز ہے جو اس مرض کا مداوا ہے جس کے لئے مرد کیمیاوی ادویہ استعمال کرکے اپنے عضو کی کارکردگی تباہ کردیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھایا جائے تو اس سے قدرتی طور پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے۔

ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہوں انہیں روزانہ لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے یا پھر لہسن کا جوشاندہ بنا کر اس میں شہد ملا کر پیا کریں ۔اس قہوہ کے لئے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعد ازاں ان میں ایک چمچ بڑا شہد خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے پی لینا چاہئے ۔

یورپی ممالک میں گارلک ہنی سے ایک سوغات بھی تیار ہوتی ہے جو بہت آسان ہے۔شہد کے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ کر اس شہد کو گاہے گاہے ایک اس کے لئےآپ ایک لیٹرپانی لیں لہسن کے برے والے جوے پانچ عدد اورتیز پات بھی پانچ عدد طریقہ استعمال یہ ہے کہ ایک لیٹر والی پانی کی بوتل لیں پانی سادہ ہوگرم یا ٹھنڈا نہ ہو اب اس میں لہسن کے پانچ جوے لےکربغیرجھیلے ڈال دیں اور تیز پات بھی ڈال دیں اورڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں

اپنے گھر میں جہاں آپ کا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہو وہاں یہ بوتل رکھ دیں۔ بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ہمارے ارد گرد بہت سی منفی اور مثبت توانائیاں موجود ہوتی ہیں اوریہ بہت زیادہ ضرور ہے کہ ہم مثبت رہیں اسی سے ہمارے سارے کام ہوتے چلے جاتے ہیں اورہماری صحت بھی بہت اچھی رہتی ہے

لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے ارد گرد مثت توانائی موجود ہوجب آپ یہ لہسن والی بوتل اپنی رہائش گاہ میں رکھیں گے۔چمچہ کھاتے رہنے سے بھی مردانہ قوت ک زوال نہیں آتا۔ اس غذاکو مردوں کا مشروب بھی کہا جاتا ہے ۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *