Breaking News

لمبی زندگی گزارنے کا فارمولا ماہرین کے ہتھے چڑھ گیا جانئے وہ طریقہ جس سے آپ لمبی اور پرسکون زندگی گزار سکتے ہیں

ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے جسے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہیے ناشتے کیلئے وہی حسب معمول ٹوسٹ یامفن سے بڑھ کر بھی سوچا جاسکتا ہے اسی حوالے سے ہم یہاں آپ کو کچھ منفرد ترکیبیں بتا رہے ہیں جن سے آپ کا ناشتہ کا مزہ دوبالا ہوجائے گا اپنی کافی خود گرائنڈ کریں ایسا کرنا تھوڑ ا مشقت بھرا عمل ہوسکتا ہے تاہم تازہ کافی سے آپ کے ناشتے کا لطف دوبالا ہوجائے گا

پہلے اس عمل کو بنیادی اصول سمجھنے کے بعد مناسب آلات کے استعمال سے آپ کا روزانہ تازہ کافی ملے گی گھر پر دہی بنائیں اسے تیار کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور ایک اچھے ناشتے کیلئے تازہ دہی سے بہتر غذائیں کم ہی ہوں گی انڈوں کا استعمال

کریں، ماہرین کی ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے ناشتے کیلئے ایک بہترین غذا ہے انڈوں کی اچھی بات یہ ہے کہ انہیں بنانا انتہائی آسان ہوتاہے جبکہ ان کا مزہ بڑھانے کیلئے صرف نمک اور کالی مرچوں کی ہی ضرورت پڑتی ہے ۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *