قرآن پاک ہر سورت طاقتورہےمگر ایک ایسی سورت جس کوصرف 5بار پڑھنےسے ناممکن کام بھی ممکن ہوجائے گا

قرآن کریم میں چھپی انتہائی طاقت ور سورہ جس کو صرف 5 مر تبہ پڑھ لیں۔ ناممکن ممکن میں بدل جائےگا۔ قرآن مجید کی ایک سورہ کا ایسا شاندار عمل بتانے جارہاہوں جس کو صرف 5 مرتبہ پورے یقین کے ساتھ کر لیں کہ وہ اللہ میری مشکل کو دور کرنے والا ہے وہ ہی اللہ میرے کام کو ممکن بنانے والا ہے وہی اللہ مجھے ہر مقصد میں کامیابی عطا فرمائے گا تو

یقین کریں 5 مرتبہ پڑھنے سے ہی ناممکن کام ممکن میں تبدیل ہو جائےگا۔ہر مسلمان اس عمل کو کر لے جو بھی اپنے مقصد میں اپنے کا م میں کامیابی کی وجہ سے پریشان ہیں ناکامی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ یہ سورہ ضرور پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہر کام پورا ہو جائے گا۔ کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو لازمی کریں۔ اس عمل کو آپ نے صبح فجر کی نماز کے بعد کرنا ہ اور اس سورہ عصر کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے 3 مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے آخرمیں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو 11 روز تک کرنا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کو بے شمار دولت سے نواز دے گا۔ آپ کا ناممکن کام بھی ممکن میں تبدیل ہو جائے گا۔ اللہ آپ کو ہر مقصد میں کامیابیاں عطا فر مائےگا گھر میں رزق کی فروانی ہوجائےگی۔

آپ کےپاس پیسہ ہی پیسہ آجائے گا۔یہ وظیفہ تب کا م کرے گا جب آپ کو اللہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہوگا۔ اور آپ کے ذہن میں واضح ہوگا کہ آپ کو کتنی دولت چاہیئے اور کتنے عرصے میں چاہیئے اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطاء فرمائے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کر لیا کریں۔اگر نہیں کر سکتے تو اس کو دوسروں تک پہنچائیں ۔ اس عمل کو بھی صدقہ جاریہ کہتےہیں۔ انشاءاللہ آپ کو اس عمل کی بدولت ہر مقصد میں کامیابی ملے گی۔ آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ اور رزق میں فروانی ہوگی۔ آمین۔

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *