فریزر میں گھو ند ا آٹاکس طرح خطرناک بیماریاں پھیلا تا ہے

جس گھر میں فریج ہو گا وہاں پر کھانے پینے کی چیزوں کو لازماً فریج میں سٹور کیا جاتا ہے۔ آج ہم جس اہم موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں وہ ہے گھو ندا ہو ا آٹا فریج میں سٹور کرنے کے حوالے سے یعنی آج ہم آپ کو گھوندے ہوئے آٹے کو فریج میں سٹور کرنے کے حوالے سے چند ایسے نقصانات کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہیں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے۔ کہ جن کو سننے کے بعد آپ ایسا ہر گز نہیں کریں گے۔ گھوندے ہوئے آٹے کو فریج میں رکھنے کے نقصانات کیا ہیں۔ اس بارے میں تفصیلات جا ننے کے لیے ہماری تمام تر باتوں کو غور کے ساتھ سنیئے گا۔ تا کہ ہماری باتوں کو آپ لوگ سمجھ سکیں اور ان تمام باتوں پر عمل بھی کر سکیں ۔

یاد رہے کہ فریج اور فریزر کی ایجاد نے ہمارے لیے آسانیاں ضرور پیدا کی ہیں لیکن جہاں ان چیزوں کے فائدے ہیں وہیں پر ان چیزوں کے نقصانات بھی ہیں ان نقصانات سے بچنے کے لیے چاہیے مختلف اشیاء کو سٹور کرنے میں احتیاط سے کام لیا جائے۔ اشیاء کو سٹور کرنے میں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں لیکن پہلے آپ کو فریج میں گھوندا ہو ا آٹا رکھنے کے نقصا نات کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یاد رہے کہ دنیا بھر میں آ ٹا کھا نے میں استعمال کیا جا تا ہے۔ اور یہ بات ظاہر ہے کہ آٹا گھوند کر اس سے روٹی پکائی جاتی ہے۔ ہمارے گھرانوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ پہلے زمانے میں جب فریج کی سہولت نہیں تھی تو لوگ اتنا ہی آٹا گوندتے جتنا استعمال ہو سکتا تھا اور اگر آٹا بچ بھی جاتا تو بہت کم بچتا تھا۔

عورتوں کو معلوم ہوتا تھا کہ کتنا آٹا گوندنا ہے اور کتنا آٹا استعمال کر نا ہے ۔ اور ان سب باتوں کا تعین لگانے کے بعد پچھلے زمانے کی عورتیں ضرورت کے تحت آٹا گوندتی تھیں۔ لیکن آج کل کے دور میں ایسا ہوتا ہے کہ آٹا بہت زیادہ گو ند کر رکھ دیا جاتا ہے تا کہ اس آٹے کو ایک وقت سے زیادہ استعمال کیا جا سکے۔ کیو نکہ آج کا دور بہت زیادہ ایڈوانسڈ ہو چکا ہے۔ آج کی عورتیں بھی ایڈ وانسڈ ہو چکی ہیں۔ تو کہنے کا مطلب صرف میرا یہی ہے کہ آ ج کی عورتیں اپنی آسانیاں تلاش کر تی ہیں۔ جب سے فریج آ یا ہے تب سے اندازے غلط ہو چکے ہیں انسان کے۔

اور خواتین کئی دنوں کا آٹا ایک ساتھ گو ند کر رکھ لیتی ہیں تا کہ مشقت سے بچا جا سکے۔ ماہرین کے مطابق یہ عمل کر نا صحت کےلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے کیو نکہ آٹے میں خصوصیت شامل ہو سکتی ہے کہ وہ مختلف چیزوں کو اپنے اندر جذب کر سکے اور جب فریج میں بہت ساری چیزوں ہوں تو ان کے ساتھ ہونے والے جراثیم بھی آٹے کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *