صرف 2سورتیں اور تمام بیماریا ں ختم صبح وشام صرف 3بار پڑھ لیا کریں

ایسے تمام لوگ جو بے برکتی اور تنگ دستی کی وجہ سے پریشان ہیں . اور جن کی اولاد نا فرمان ہے . اور وہ ایسا چاہتے ہیں کہ اللہ پاک کوئی ایسا وسیلہ بنائیں کہ اولاد ہماری فرمانبردار ہو جائے اور ہماری بات سننے والی بن جائے اور ایسے افراد جن کے گھر میں کوئی بیماری ہے علاج کرواتے ہیں مگراس کے باوجود بھی وہ جان نہیں چھوڑتی.آپ ڈکٹرز کو اپنی بیماری بتاتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ آپ بہت تندرست ہیں۔

لیکن وہ اندر ہی اندر سے بیمار ہوتے ہیں تو ان لوگوں کے لئے آج ہم ایسا مجرب عمل لے کے آئے ہیں کہ جس سے اللہ پاک آپکی غربت اور تنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے. اور آپکی اولاد کو آپکا فرمانبردا ربنادیں گے اور آپکے گھر میں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اور بیماریاںختم ہوجائیں گی۔آج ہم آپ کیلئے دوسورتوں کا ایک ایسا طاقتور وظیفہ لیکر آئے ہیں جس کو پڑھنے سے انشاء اللہ آپ کی تمام جسمانی روحانی بیماریاں ختم ہوجائیں گی ۔اس عمل سے ہیپاٹائیٹس ، جگر کا مسئلہ ،معدے کا مسئلہ جسم کے جتنے بھی امراض ہیں اللہ کے حکم سے سب ختم ہوجائیں گے ۔

اگر آپ پیسے خرچ کرکے علاج کرواکر تھک گئے ہیں آپ اس عمل کو ایک مرتبہ ضرو رآزمائیں آپ یقین کریں کہ اللہ پاک کے کلام میں اتنی طاقت ہے سارا قرآن پاک انسانوں کی بیماریوں کیلئے شفاء ہے آپ ان دونوں سورتوں کو صبح وشام تین تین مرتبہ پڑھ لیں یقین آپ کی جو بیماری ہے لاعلاج ہے اللہ کے حکم سے ضرور ختم ہوجائیگی ۔ آپ نے صبح وشام تین تین مرتبہ سورۃ القدر ،سورۃ الکوثر آپ نے اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر یہ سورتیں پڑھنی ہے ۔ آپ کو کوئی مسئلہ ہے خود کیلئے بھی کرسکتے ہیں اگر آپ کسی کیلئے کرنا چاہیں تو پانی پر دم کر ان کو پلا دیں ۔انشاء اللہ رب کے حکم آپ کو اس کا رزلٹ مل جائیگا

About admin

Check Also

آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

اگر آپ فلم اور ٹی وی کے شعبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور سیر و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *