Breaking News

صرف 1بار لگالیں چہرہ چاندکی طرح چمک جائے گااورلوگ آپ پر رشک کرنے لگ جائیں گے

جو لوگ اپنی جلد کی وجہ سے پریشان ہیں اپنی سکن کی وجہ سے پریشان ہیں چہرے کا رنگ صاف نہیں ہورہا چہرے سے داغ دھبے ختم نہیں ہورہےچہرے سے نشانات ختم نہیں ہورہے چہرے کی جھریاں ختم نہیں ہو رہیں دن بدن چہرے پر جھریاں بنتی جارہی ہیں چہرے پر دھبے پڑھ گئے ہیں ڈارک سرکلز پڑگئے ہیں بہت زیادہ علاج کروایا ہے بہت سی میڈیسنز کا استعمال کیا ہے بہت سے ڈاکٹروں کے پاس گئے ہیں بہت سی پراڈکٹس کا استعمال کیا ہے

جس بھائی نے جو طریقہ بتایا ہے جو ٹوٹکہ بتایا ہے اس کا استعمال کیا ہے لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو ان لوگوں کو ایک چھوٹا سا گھریلوٹوٹکہ بھی اور گھریلو وظیفہ بھی ہے پیش کیا جارہا ہے اس کو آپ لوگ ضرور استعمال کرلیں انشاء اللہ پورے یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ صرف آپ اس چھوٹے سے عمل کو گھریلو ٹوٹکہ ہے اس کو استعمال کرلیں تو آپ کا چہرہ ایسے نکھر جائے گا ایسے صاف ہوجائے گا ایسے آپ کے چہرے میں چمک پیدا ہوجائے گیکہ آپ کو اپنے ہی دیکھنے والے کہیں کہ ضرور آپ نے وائٹننگ انجیکشن کا استعمال کیا ہے ضرور آپ نے کوئی مہنگے سے مہنگا علاج کروایا ہے ۔ پہلے نمبر پر آپ نے لینا ہے کچا دودھ یہ بہت ہی زیادہ خصوصیات کا حامل ہوتا ہے چہرے کی صفائی کے لئے اگر آپ بیوٹی پراڈکٹس کو چھوڑ کر صرف دود ھ سے جلد کی صفائی کریں تو یہ عمل بغیر کسی نقصان کے آپ کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا

یہ کچا دودھ آپ کے چہرے کو ایسے صاف کرتا ہے چہرے کے اندر جو مردہ خلیات ہوتے ہیں ان کو ایسے ختم کردیتا ہے چہرے کو ایسے رونق بخشتا ہے کہ شاید ہی یہ آپ نے کبھی اس کا اندازہ لگایا ہوگا اس کے بعد دوسرے نمبر پر شہد لینا ہے جو کہ شہد میں بھی شفاء ہے قدرت نے شہد میں شفاء رکھی ہے اسے ادویات میں بھی شامل کر کے استعمال کیا جاتا ہے خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے چہرے کو صاف کرنے کے لئے چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے اس کو مساج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور بہت ساری بیوٹی پراڈکٹس میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے یہ آپ کے چہرے سے ہر طرح کے گندے سے گندے جراثیموں کو باہر نکال پھینکتا ہے اور بھی اس کے بہت سے فائدے ہیںجن کو آپ اپنی جلد کے لئے استعمال کرسکتے ہیں کچا دودھ لے لیجئے یہ بھی آپ کے گھر میں موجود ہوگا اور تھوڑا سا شہد لے لیجئے

یہ بھی آپ کے گھر میں موجود ہوگا اب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کہ جتنا آپ نے اپنی سکن کے لئے دودھ استعمال کرنا ہے اتنا دوودھ ایک برتن میں دو سے تین چمچ ڈال لیں اور اس کے بعد آدھا چمچ آپ لوگ شہد کا اس دودھ میں اچھی طرح سے مکس کر لیجئے مکس کرنے کےبعد اب آپ تین مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور اس کے بعد چودہ مرتبہ آپ لوگوں نے یہ عمل پڑھنا ہے یا اللہ یاشافع یا مصور تین مرتبہ سورہ فاتحہ اور چودہ مرتبہ یہ اسماء پڑھ کر اس دودھ اور شہد پر آپ نے پھونک مار دینی ہیں جس کو آپ نے مکس کیا ہوا ہے اور پھر رات کو سونے سے پہلے اس دودھ سے اچھی طرح سے اپنے چہرے کا مساج کرنا ہے ہلکے ہلکے ہاتھوں سے اپنے چہرے کا مساج کیجئے مساج کرنے کے بعد آپ لوگوں نے اپنے چہرے کو واش نہیں کرنا ساری رات ایسے ہی لگارہنے دینا ہے اور صبح اٹھ کر آپ نے اپنے چہرے کو پانی سے دھو لینا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *