Breaking News

صرف مولی سے پتے اور گردے کی پتھری ایک ہفتے میں ختم

صرف مولی سے پتے

اور گردے کی پتھری ایک ہفتے میں ختم

پتھری کے علاج کے لئے مولی نہایت نفع بخش سبزی ہے۔مولیمیں پتھری کوتوڑ کرخارج کرنےکی صلاحیت پائی جاتی ہے۔یہ گردےاورمثانے کوفضلات سے صاف کرتی ہے۔پتھری کی صورت میں اورگردہ ومثانہ سے ریت آنے کی حالت میں مولی کااستعمال بےحدمفید ثابت ہوتاہے۔اوراگر ان امراض میں مبتلا افراد اسکامسلسل استعمال کریں تو ان کے جسم سے پتھری ریزہ ریزہ ہوکر خارج ہوجاتی ہے۔قدرتی چیزوں کاکوئی نقصان نہیں ہوتا۔ذیل میں دئیے گئے نسخہ آپ اپنی سہولت اور صحت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں۔

پتےکی پتھری

مولی کے پتے دوکپ۔۔پانی دوکپ۔۔نوشادر ایک چٹکی ۔۔۔مولی کے پتےاچھی طرح دھوکرکاٹیں۔مولی کے پتےکٹے ہوئے دوکپ لے کر دوکپ پانی میں بلینڈ کرکے ہلکاساپکالیں ۔چٹکی بھر نوشادرملا کرصبح نہار منہ پی لیں۔پتے کی پتھری ختم ہوجائے گی۔روزانہ تازہ بناکر پیئیں۔اسے پینے سے پہلےصبح اٹھنےکے بعد سب سے پہلےتھوڑا پانی پی لیں پھر تھوڑی دیربعد یہ نسخہ استعمال کریں۔
گردے کی پتھری۔۔

ایک گلاس گاجرکاجوس۔۔۔ایک چھوٹی مولی کٹی ہوئی(بڑی مولی ہوتو آدھی استعمال کریں)ان دونوں کوبلینڈ کرکےصبح پہلےسادہ پانی پھر یہ ڈرنک پی لیں۔اس سے پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔ایک ماہ تک پینے کےبعد ٹیسٹ کروالیں۔اگر تھوڑی بہت باقی رہ جائے تو یہ عمل جاری رکھیں۔اس سے یوٹی آئی پرابلم ٹھیک ہوجائے گی۔یورین کارک رک کرآنا یابار بار محسوس ہونادودن میں ٹھیک ہوجائے گا۔ نوٹ:نہار منہ کامقصد یہ نہیں ہوتاکہ بستر سے اٹھتےہی کوئی بھی دوا کھالی جائے۔پہلےآپ سادہ پانی پی لیں ۔اسکے بعد کوئی بھی دوا یانسخہ استعمال کرسکتے ہیں

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *