Breaking News

صرف ایک پاؤ دودھ سے 40 مردوں کے برابر طاقت ملے گی

بہت ہی پاور فل نسخہ ہے یہ ایک گھریلو چیز کا نسخہ ہے جو عام روٹین میں آپ استعمال کرتے ہیں اس کو ایک خاص طریقے سے آپ نے جب استعمال کرنا ہے تو اس کی طاقت سو گنا بڑھ جائے گی یہ ویسے جسمانی کمزوری کے لئے طاقت کے لئے م ر د ا ن ہ ک م ز و ر ی کے لئے خ و ن کی کمی کے لئے اور خاص طور پر جو شادی شدہ حضرات ہیں جن کو بے اولادی کا مسئلہ ہے جراثیم کی کمی کا مسئلہ ہے یا ان کو خاص کمزوری ہے ان کے لئے بہت ہی اچھا نسخہ ہے اس نسخے میں آپ نے ایک پاؤ دودھ لے لینا ہے اور اس کو بوائل کرلینا ہے جب بوائل ہوجائے تو اس کے بعد آپ نے دو برتن لے لینے ہیں اور ان کو پھینٹنا ہے ایک برتن سے آپ نے اوپر سے لا کر دودھ دوسرے برتن میں ڈالنا ہے اور اس کے بعد دوسرے برتن سے پہلے والے برتن میں پھینک دینا ہے اسی عمل کو آپ نے چالیس بار کرنا ہے جب آپ چالیس بار کریں گے تو اس میں اتنی طاقت آجائے گی

کہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اس ے بعد اس کو چسکی چسکی رات کو پی لیں بہت ہی اچھا ہے طاقت کے لئے ایک دفعہ کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد سامنے آئیں گے اس کے چالیس دن کے استعمال سے آپ کی ہر طرح کی کمزوری دور ہوجائے گی۔انسانی جسم کا صحیح کام کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس جسم کی ہر چیز صحیح کام کرتی ہو یعنی دل اور دماغ سے لے کرہر چھوٹی رگ کا صحیح سے کام کرنا ضروری ہے ورنہ وقتا فوقتا انسان تکلیف سے دوچار رہتا ہے۔اس لئے جسم کے ہر حصے کی اچھی پرورش ضروری ہے۔ اور آج ہم آپ کو جسم اور دماغ کو تروتازہ رکھنے کا ایک خاص نسخہ بتائیں گے جس سے آپکو بے حساب طاقت کا خزانہ ملے گا۔اس کے استعمال سے جسم بھرپور طاقت ملتی ہے ۔پانی میں بھگوئے ہوئے 10 بادام،آدھا کلو دودھ،شہد،مصری یا چینی تینوں میں سے کوئی بھی لیں۔دس چھلے ہوئے باداموں کو اچھے سے گھونٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور 2-3 بار جوش نے کے بعد چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں.اور جب پینے کے قابل ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں شہد ملالیں کیونکہ شہد میں شفاءہے اور صحت کیلئے بے حد مفید ہے

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *