Breaking News

صرف ایک سو اَسی سیکنڈ کا یہ شاندار وظیفہ کر لو

صرف ایک سو اَسی سیکنڈ کا یہ عمل کر لو آپ کے پاس اتنا پیسہ آ ئے گا کہ گنا ہی نہیں جائے گا۔ سارا خاندان آپ کی دولت پر رشک کر ے گا۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جس طرح تورات کے اند ھیرے کو دن کی روشنی میں بدل دیتا ہے بالکل اسی طرح ہماری تنگ دستیوں کو بھی خوشحالی میں بدل دے ۔ آج میں آپ کے پیشِ نظر چند سیکنڈ کا شاندار وظیفہ بیان کر و نگا۔ جس کو پڑ ھتے ہی آپ کے پاس اتنا پیسہ آ جائے گا کہ آپ سے اکیلے میں گنا ہی نہیں جائے گا۔ ہمارے ایسے بہن بھائی جو رزق اور دولت کی تنگی کا شکار ہیں۔ تو آپ کو پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں۔

کیو نکہ اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے نصیب میں بہت رزق لکھا ہوتا ہے مگر کچھ ایسی بند شیں آ جاتی ہیں، کچھ بری نظر کی وجہ سے یا ہماری غفلت کی وجہ سے اللہ پاک ہمارا رزق روک دیتا ہے۔ ایسے وقت میں ہمیں اپنے گناہوں کی معافی ما نگنی چاہیے ا ور اللہ سے اپنے رزق و دولت میں فراخی کی دُعا ما نگنی چاہیے۔ اگر آپ لوگ بھی رزق و دولت کی تنگی کا شکار ہیں تو بغیر وقت ضائع کیے آج ہی اس وظیفے پر عمل کر یں اور دولت کی بارش سے خوب لطف اندوز ہوں۔عمل اور ضروری ہدایات: یہ وطیفہ آپ نے نمازِ فجر کے بعد کرنا ہے اور پہلے کلمہ اور آیتِ کریمہ کو ملا کر گیارہ مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ تین مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دُعا مانگنی ہے ۔

اس عمل کو گیارہ روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ آپ گن ہی نہیں پاؤ گے۔ آپ کے گھر میں دولت طوفان کی طرح سے برسے گی۔ رزق کی بند شیں ایسے ختم ہو نگی کہ رزق کے پہاڑ ٹوٹ پڑ یں گے۔ اللہ تعالیٰ اللہ رب العزت آپ کو اتنا نواز دے گا کہ سارا خاندان آپ کی قسمت پر رشک کر ے گا۔ پیسہ ہی پیسہ یہ وظیفہ تب کام کر ے گا جب آپ کو اللہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہوگا۔ اور آپ کے ذہن میں واضح ہو گا کہ آپ کو کتنی دولت چاہیے اور کتنے عرصے میں چاہیے۔ اس وظیفے کی اجازت کے لیے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی مانگنی ہے۔

اور تمام گناہوں سے توبہ کر نی ہے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ دیکھیے۔ ہر وظیفہ انسان کی بھلائی اور اس کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے ہی ہوتا ہے اور یہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کے لیے ایک نعمت سے بڑ ھ کر نہیں ہو تے۔ تو ان وظیفوں کا مکمل یقین کے ساتھ کریں تا کہ اثر دار ثابت ہوں

About admin

Check Also

کوفہ میں ایک خوبصورت نوجوان ہر وقت یادِ الٰہی میں مشغول رہتا

حضرت احمد بن سعید رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد محترم سے نقل کرتے ہیں۔ ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *