Breaking News

صرف آٹھ دن میں گُردے کی پتھری سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

گردے کی پتھری آج کل کے دور میں عام پا یا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے۔ یہ پتھری عام طور پر کیلشیم کی کنکروں جیسی ہوتی ہے جو گردوں کے فیل میں خرابی کے وجہ سے ان میں جمع ہوتی رہتی ہے۔ پتھر طویل عرصے تک گردے کے کسی ایک حصے میں جمع رہ سکتی ہے۔ لیکن جب یہ اپنی جگہ چھوڑتی ہے تو بے حد تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ گردے سے خارج ہو کر یہ مثانے تک آ تی ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعے یہ خارج ہوتی ہے۔ یہ ایک سست اور طویل عمل ہے جس کے دوران بے پناہ تکلیف کا سا منا کر نا پڑتا ہے ۔ عموما ً اس کا علاج آپریشن بھی بتا یا جاتا ہے۔

لیکن ماہرین کے مطابق کچھ قدرتی غذائیں اس مسئلے کے حل کے لیے بھی بہترین نسخہ ہیں۔ ہم آپ لوگوں سے گردے کی پتھری کے خاتمے کے لیے ایک ایسا مفید نسخہ شیئر کر رہے ہیں جس سے لیموں کے رس زیتون کے تیل اور آب جوسے تیار کیا جاسکتا ہے۔ لیموں پتھری کو پگھلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جو کی وجہ سے پیشاب کی نالی کا تناؤ کم ہو جاتا ہے اور زیتون کا تیل اسے ضروری چکنا ہٹ فرا ہم کرتا ہے۔ یہ نسخہ تیار کر نے کے لیے زیتون کا تیل سو ملی لیٹر چاہیے ہوگا۔ آب و جو سو ملی لیٹر تین چمچ لیموں کا رس لیں۔ ان تینوں چیزوں کو بہت اچھی طرح مکس کر لیں ۔

اور روزانہ صبح نہا ر منہ تقریباً پچاس ملی لیٹر مقدار استعمال کر یں۔ اسے باقاعدگی سے استعمال کر نے سے تقریباً چار سے پانچ دن بعد پیشاب کی رنگت قدرے پیلی محسوس ہونے لگے گی جس کا مطلب ہے نسخہ کا م کر رہا ہے ۔عموماً آٹھ دن میں مسئلہ حل ہو جاتا ہے کوشش کریں کہ اس نسخے کے استعمال کے دوران پانی بہت زیادہ استعمال کر یں۔ یہ نسخہ گردے کی پتھری دور کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ اس نسخے کی بدولت گردے کی پتھری کا بہت ہی آ سانی کے ساتھ حل نکا لا جا سکتا ہے۔ بس جیسا میں نے کہا ہے یعنی جس طرح سے میں نے باتیں بتائی ہیں بالکل ویسے ہی ان باتوں پر عمل کر نا ہے۔

اور بہت اچھے عمل کر نا ہے تا کہ اس نسخے سے آپ کو فائدہ ہو سکے ۔ ہم جانتے ہیں کہ اگر گردے میں پتھری ہو جائے تو بہت ہی زیادہ تکلیف کا سامنا کر نا پڑتا ہے انسان کو ۔ تو ہم انسان کو اس قسم کی تکلیف سے بچانے کے لیے یہ نسخہ ہر طرح کی عمر کے لوگوں کے لیے لے کر آ ئے ہیں تا کہ وہ اس گردے میں پتھری کی تکلیف سے رہائی پا سکیں۔ اور ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔ یہ بہت ہی خاص اور آزمودہ اور بہت ہی آسان سا نسخہ ہے۔ ان نسخے میں تین چیزوں کا استعمال ہوا ہے جو ہر گھر میں با آسانی موجود ہوتی ہیں

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *