Breaking News

صبح تین مرتبہ یہ دعا پڑ ھ لیا کریں

آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ایک نئے وظیفے کے ساتھ ۔ آ ئیے آج کے موضوع کی جا نب بڑ ھتے ہیں۔ حضوراکرم ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ جو شخص صبح کو تین مرتبہ یہ دعا اور پھر تین مرتبہ سورۃ حشر کی آخری تین آیات پڑ ھ لے گا تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دُ عا کر تے رہیں گے۔ اور اگر شام کو پڑ ھے گا تو صبح تک ستر ہزار فرستے اس کے لیے دُعا کر تے رہیں گے۔ اور اگر اسی دن مر گیا تو شہید مرے گا۔ وہ دعا یہ ہے: اَعُو ذُ بِاللہَ اسمیعِ العَلِمِ مِنَ الشَیطٰنِ الرَجِیمِ پہلے تین مرتبہ یہ دُعا پڑ ھنی ہے اور اس کے بعد تین مرتبہ سورۃ حشر کی آخری تین آ یات پڑ ھنی ہے ۔ جو شخص ایسا کر ے گا۔

شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعا کر تے رہیں اور اگر ایسا عمل شام کو کرتا ہے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعا کرتے رہیں گے۔دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے رزق میں کبھی بھی کمی نہ آئے ۔اگر اسے وافر مل رہا ہوتا ہے تب بھی اس میں اضافہ کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ایسے میں وہ لوگ جنہیں تنگی رزق کا سامنا ہوتا ہے وہ بھی اس تگ ودو میں لگے ہوتے ہیں لیکن ان کی امید بر نہیں آتی۔ جن کی روزی میں تنگی ہو اور وہ چاہتے ہیں کہ خزانہ غیب سے انکی مدد ہوتی رہے،دولت میں اضافہ ہو تو یہ وظیفہ پڑھیں۔ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ واسئلہ من فضلہ ۔

روایت ہے کہ کسی نے حضرت امام موسیٰ کاظمؓ سے اپنے کاموں کے بند ہونے کی شکایت کی اور کہا کہ جو کام کرتا ہوں اس میں فائدہ نہیں ہوتا تو آپؓ نے فرمایا کہ صبح نماز فجر کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کرو۔انشا اللہ تمہارے لئے غیب سے مالی مددپہنچے گی۔آپ بھی یہ وظیفہ آج سے پڑھنا شروع کردیں آپ کے دن بدل جائینگے۔اللّٰہ تعالیٰ اس کی کفالت اپنے ذمے لے لیتا ہے ۔یاوھاب ۔ دُعا کے بعد کوئی شخص اس کا ورد کرے تو اس کی دُعا قبول ہوتی ہے ، کسی کے چنگل میں پھنسا شخص باہر نکل آئے گا ۔ *کم آمدنی کے کے سبب گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو تو مسلسل سات راتوں کو دو رکعت نفل کی ادائیگی کے بعد ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوجائے گی اور مشکلات سے نجات ملے گی ۔یاعلیم ۔

تجلیات سے منور ہوجائے گا اور سورج نکلنے سے قبل 3 مرتبہ ورد کیا جائے تو تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی –امن و سکون کی زندگی ہوگی اور اللّٰہ کا فضل و کرم شامل حال رہے گا۔یاکبیر ۔ ہر روز 3 مرتبہ ورد کرنے والا شخص دنیا کی نظروں میں معزز و محترم ہوجائے گا ۔یاحفیظ ۔ یہ اسم دوہرانے سے ہر قسم کی آفات سے نجات ملتی ہے اور انسان ناگہانی آفات کے علاوہ حادثات سے محفوظ رہتا ہے ۔یامقیت ۔ *اگر کسی بچے کی عادات و اطوارخراب ہوں تو اسے یہ اسم ایک گلاس پانی پر دم کرکے پلائیں ، حصول رزق کے لیے پریشان شخص یہ اسم دوہرائے تو اس کی آمدنی کا وسیلہ پیدا ہوجائے گا ۔یاحق ۔ * اس کا ورد کرنے سے گمشدہ چیز مل جائے گی

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *