سوکھا دھنیا کوئی عام چیز نہیں ۔

اس تحریر میں کچن میں پڑی عام سی چیز کے بارے میں بتایا جائے گا جو اصل میں اتنی عام نہیں ۔دل کی قدر پوچھنی ہے تو ان لوگوں سے پوچھیں جو دل کے کسی نہ کسی مسئلے میں مبتلا ہیں سوکھے دھنیئے کا استعمال آپ کے دل کے لئے بہت بہترین رہتا ہے سوکھے دھنئے کے استعمال سے دل مضبوط ہوتا دل کو ٹھنڈ ک اور فرحت پہنچتی ہے جن لوگوں کا دل گھبراتا ہو دل میں بے چینی رہتی ہو وہ لوگ سوکھے دھنئے کا استعمال زیادہ کریں دل کی صحت کا سب سے بڑا دشمن ہے کولیسٹرول لیکن آپ کولیسٹرول کا مکمل طور پر خاتمہ کرسکتے ہیں اور وہ بھی صرف سوکھے دھنئے کے استعمال سے جی ہاں اگر آپ لوگوں کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے تو یہ سوکھے دھنئے کی ریمیڈی نوٹ کریں آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اور اس کو ابلنے کے لئے رکھ دینا ہے

اس کے بعد اس پانی میں آپ نے ایک چائے کا چمچہ سوکھا دھنیا ڈال دینا ہے جب پانی ابلتے ابلتے آدھا رہ جائے تو آگ بند کردینی ہے اور اس کو ٹھنڈا ہونے دینا ہے ٹھنڈاہونے پر اسے چھان لیناہے اور اسے چھان لینا ہے انشاء اللہ کچھ ہی دنوں کے استعمال سے آپ کا بڑھا ہوا کولیسٹرول لیول دوبارہ سے نورملائز ہونے لگ جائے گا انشاء اللہ سوکھا دھنیا معدے کے لئے نمبر ون چیز ہے سوکھا دھنیا ٹھنڈاہوتا ہے سوکھے دھنئے کے استعمال سے معدے کی گرمی دور ہوتی ہے سوکھے دھنئے کے استعمال سے معدے کی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے آپ کا ہاضمہ اچھا ہوتا ہے سوکھے دھنئے کے استعمال سے اگر آپ کو بادی پن ہے تو سوکھا دھنیا استعمال کریں اگر آپ کو گیس کا مسئلہ ہے تو سوکھا دھنیا استعمال کریں یعنی معدے کے بے شمار مسائل کے لئے صرف ایک حل ہے وہ ہے سوکھا دھنیا معدے سے متعلقہ مسائل دور کرنے کے لئے سوکھے دھنئے کی ریمیڈی یہ ہے آپ نے یہ کرنا ہے کہ ایک گلاس پانی لینا ہے اور اس میں ایک کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال دینا ہے

اور اس پانی کو آپ نے چار گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دینا ہے چار گھنٹے بعد آپ نے اس پانی کو چھان لینا ہے اور اس کو استعمال کر لینا ہے اگر ہر چار سے پانچ دن بعد بھی یا دو سے تین دن بعد بھی اس ریمیڈی کو استعمال کرتے رہیں گے تو معدے کے تمام مسائل سے بچے رہیں گے چہرے پر پڑے داغ دھبے چوٹ یا جلنے کے نشانات کو آپ سوکھے دھنئے کی مدد سے دور کرسکتے ہیں آپ نے دو گلاس پانی لینا ہے اور دو گلاس پانی میں آپ نے ایک کھانے کا چمچہ سوکھا دھنیا ڈال کر بھیگنے کے لئے چھوڑ دینا ہے تقریبا تین سے چار گھنٹے بعد آپ نے اس پانی کو چھان لینا ہے اور اس پانی سے اپنا چہرہ دھونا ہے اگر آپ اس ریمیڈی کو ایک ماہ لگاتار استعمال کرتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کے چہرے پر پڑے مختلف قسم کے نشانات دور ہونا شروع ہوجائیں گے اگر آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے تو آپ نے صبح اٹھنا ہے برش کرنے سے پہلے ایک چائے کی چمچی سوکھا دھنیا لے کر منہ میں ڈال کر اچھی طرح چبانا ہے انشاء اللہ اگر کچھ دن اس ریمیڈی کو استعمال کرتے ہیں تو منہ سے سخت قسم کی بدبو بھی دور ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جب بھی میں الماری کھولتی میرے کپڑے کترے ہوئے ملتے

اس روز میں اپنے دوست کے ساتھ ان کے پیر صاحب کو سلام کرنے گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *