Breaking News

سطح

ایک دن جنگل میں گدھے نے دعویٰ کیا کہ آسمان کالا ہے‘ بھیڑیے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہے‘ کسی سے بھی جا کے پوچھ لو‘ دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن کھوتا اپنی بات پر اڑا رہا‘ آخر بھیڑیے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں‘ اس کی بات فائنل ہوگی‘ بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سنی اور حکم دیا کہ

بھیڑیے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے‘بھیڑیے نے کہا کہ بادشاہ سلامت میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی‘ آسمان نیلا ہی ہے‘بادشاہ نے فرمایا کہ بات یہ نہیں ہے کہ آسمان نیلا ہے یا کالا‘ تمہارا جرم یہ ہے کہ تم کھوتے کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو۔احمقوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ

نہیں ہوتا‘ آپ ان سے بحث کریں گے تو یہ کھینچ کر آپ کھینچ کر آپ کو اپنی سطح پر لے آئیں گے۔ دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *