سردیوں میں جو بھی یہ ڈرنک پی لے گا موٹا نہیں رہے گا

ام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وزن کم کر نا بہت ہی مشکل ہے لیکن اگر آپ کسی بھی چیز کو روزانہ استعمال کر یں گے کسی بھی ریمیڈی کو روزانہ استعمال کر یں گے تو بہت ہی آرام سے آپ اپنا وزن کنٹرول کر سکتے ہیں چاہے آپ ورزش کریں یا کوئی ریمیڈی استعمال کریں تو اس کے لیے تھو ڑا بہت صبر اور استقلال کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے لیے مستقل مزاجی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ مستقل مزاجی سے کام لیں گے تو آپ کو فائدہ ضرور ملے گا اسی لیے آج میں آپ کو بہت ہی زیادہ متاثر کن وزن کم کرنےکے لیے ریمیڈی بتانے کے لیے جا رہی ہوں جس کو مستقل مزاجی سے استعمال کرنے سے آپ اپنا کافی حد تک وزن کم کر سکتے ہیں اور جاذبِ نظر نظر آ سکتے ہیں۔

سب سے پہلے تو یہ کہ آج کل ہر دوسرے شخص میں وزن زیادہ ہونے کی شکایت پیدا ہو رہی ہے جو کہ صحیح بات نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہمارا وزن کم رکھیں تا کہ مختلف قسم کی شدید بیماریوں سے بچا جا سکے۔ وز ن زیادہ ہونے سے بہت زیادہ بیماریوں کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہمارے وزن کو مستقل مزاجی پر لا کر ایسی چند خوراکوں کا استعمال مستقل مزاجی سے کر یں کہ ہمیں وزن زیادہ ہونے کی شکا یت ہو ہی نہ۔ کیو نکہ اگر وزن زیادہ ہو جاتا ہے تو انسان کی کافی مشکل درپیش ہوتی ہے ۔ وہ کوئی بھی با آسانی نہیں کر سکتا ہوتا۔ وہ کوئی بھی کام بنا کسی تھکاوٹ کے نہیں کر سکتا ہو تا۔ اور نہ ہی زور آور کوئی کام کر سکتا ہے ۔

وہ کیو نکہ اس کا بڑ ھا ہوا وزن اس کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ کوئی کام باآسانی کر ے ۔ یا کوئی بھی بنا کسی تھکاوٹ کے کرے۔ تو آج میں ایسی ریمیڈی لے کر آئی ہوں آپ کی خدمت میں کہ جس کے استعمال سے آپ اپنا وزن چند دنو ں کے استعمال سے ہی بہت زیادہ حیران کن حد تک کم کر سکتے ہیں۔ تو یہ ریمیڈی بنانے کے لیے ایک پین میں ایک گلاس پانی لیں گے۔ پانی کو تھوڑا سا گرم کر لیجئے۔ اب اس میں جو بھی چیز یں ڈالنے جا رہی ہوں۔ وہ سب چیزیں وزن کم کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہیں۔ سب سے پلے ہم ڈالیں گے۔ دو لونگ دو لونگ کے بعد میں شامل کر نے والی ہوں الا ئچی۔ چھوٹی الا ئچی تین چھوتی لائچی لینی ہے آپ کو اور اس کو کھول کر پانی میں ڈال دیں۔ اب اس کے بعد ہم زیرہ ڈالیں گے۔ یہاں پر میں آپ کو ایک بات بتا دوں کہ اگر آپ زیرے کا استعمال کر تے ہیں تو یہ آپ کو وزن کم کرنے میں کافی حد تک فائدہ پہنچا سکتا ہے

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *