روزانہ پانی میں زیرہ ڈال کر پئیں اور جسم میں رونما ہونے والی اس تبدیلی سے حیران رہ جائیں

روزانہ دو گلاس پانی میں زیرہ ڈال کر پینے کے بہت سے فوائد ہیں اس سے آپ کے وزن میں خاصی کمی آجاتی ہے جوکہ ہر انسان لئے کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں ہے۔وزن بڑھنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مگر وزن بڑھ جانے پر کھانا پینا نہ چھوڑیں اس سے آپ کی صحت کو نقصان ہو سکتا ہے، لہٰذا یہ پانی پئیں اور وزن میں بغیر کسی ورزش کے کمی پائیں۔٭

دو گلاس پانی کو گرم کریں اس میں دو چمچ زیرہ پاؤڈر اور ایک الائچی ڈال کر خوب پکائیں۔٭نیم ٹھنڈا ہونے پر اس میں ایک لیموں کا رس شامل کریں اور پی لیں۔٭ اس پانی کو روزانہ پینے سے آپ کی صحت بالکل برقرار رہے گی، وزن بھی کم ہوگا اور جسم کا اضافی کولیسٹرول بھی کم ہوجائے گا۔٭ آپ اس پانی کو روزانہ ناشتے سے پہلے لازمی پئیں ۔٭ اگر رات کو کھانے کے بعد پیٹ زیادہ بھر گیا ہے تو اس پانی کو بنا کر پی لیں یہ آپ کے معدے کو ریلیف پہنچائے گا۔٭ ساتھ ہی یہ معدے کی تکلیف اور بدہضمی کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *