Breaking News

رمضان کا دوسرے جمعہ یہ ایک سورۃ اور دو رکعت صلوۃ الحاجت ۔ یہ نماز پڑھتے ساتھ ہی انشاءا للہ اُسی وقت بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو جا ئے گی۔

آج ہم آپ کو جمعہ کے دن کے بارے میں دو وظائف کے بارے میں بتا ئیں گے اگر آپ جمعہ کے دن ان وظائف کر تے ہیں تو اللہ پاک آپ کی بڑی سے بڑی در پیش مشکلات کو حل فر ما دیں گے ۔ جمعہ کا دن بہت ہی با بر کت دن ہو تا ہے بالخصوص وہ بھی رمضان المبارک کا جمعہ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدر ت سے ساری کا ئنات پیدا فر ما ئی اور ان میں سے بعض کو بعض پر فو قیت دی سات دن بنا ئے اور جمعہ کے دن کو دیگر ایام پر فو قیت دی جمعہ کے فضائل میں یہ بات خاص طور پر قابلِ ذکر ہے کہ ہفتے کے تمام ایام میں سے صرف جمعہ کے نام سے ہی قرآنِ کریم میں سورۃ نازل ہو ئی ہے۔

جس کی رہتی دنیا تک تلاوت ہو تی رہے گی انشاء اللہ عزوجل ۔ یہودیوں نے ہفتے کا دن پسند کیا جس میں محلوق کی پیدائش بھی نہیں ہو ئی تھیں انصاریوں نے اتوار کو اختیار کیا اور اس اُمت کے لیے اللہ تعالیٰ نے جمعہ کو پسند فر ما یا جس دن اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پورا کیا تھا۔ ایک اور حدیث میں ہے کہ نبی کر یم ﷺ نے ارشاد فر ما یا ہم دنیا میں آ نے کے اعتبار سے سب سے پیچھے ہیں لیکن ق ی ا م ت کے دن سب سے پہلے ہوں گے مسلم کی روایت میں اتنا اور بھی ہے کہ ق ی ا م ت کے دن تما مخلوق میں سب سے پہلے فیصلہ ہمارے بارے میں ہو گا۔

اب ہم جمعہ کے دن کی اہمیت کے متعلق چند احادیث مبارکہ آپ کے سامنے بیان کر تے ہیں پھر اس کے بعد جمعہ کے دن کے متعلق دو وظائف بتائیں گے جو کہ آپ نے جمعہ کے دن کر نے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ سورج کے طلو ع و غروب والے دنوں میں کوئی بھی دن جمعہ کے دن سے افضل نہیں یعنی جمعہ کا دن تمام دنوں سےا فضل ہے رسول اللہ ﷺ نے ایک مر تبہ جمعہ کے دن ارشاد فر ما یا مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے اس دن کو تمہارے لیے عید کا دن بنا یا ہے لہٰذا اس دن غسل کیا کر و اور مسواک کیا کر و۔

اس حدیث سے معلوم ہو ا کہ جمعہ کا دن ہفتے کی عید ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کر نا ہے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ جمعہ کے دن کا ذکر کیا اور فر ما یا اس میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں کو ئی مسلمان نماز پڑھے اور ا للہ سے کچھ مانگے تو اللہ اس کو عنا یت فر ما دیتا ہے اور ہاتھ کے اشارے سے آپ ﷺ نے واضح فر ما یا کہ وہ سات مختصر سی

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *